Sunan Abu Dawood 1549

استغفار کا بیان

1549Sunan Abu Dawood

اللہ سے پناہ طلب کرنے والی چیزیں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ: أُرَى أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَلَاةٍ لَا تَنْفَعُوَذَكَرَ دُعَاءً آخَرَ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کہتے تھے: اللهم إني أعوذ بک من صلاة لا تنفع اے اللہ! میں ایسی نماز سے جو فائدہ نہ دے تیری پناہ چاہتا ہوں اور پھر راوی نے دوسری دعا کا ذکر کیا۔

Anas bin Malik (RA) narrated that the Prophet ﷺ would say: O Allah, I seek refuge in You from a prayer that is of no benefit.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٨٨٧) (ضعیف )