Sunan Abu Dawood 1537

استغفار کا بیان

1537Sunan Abu Dawood

جب کسی قوم سے خوف ہو تو کیا کرے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا، قَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ.

ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے: اللهم إنا نجعلک في نحورهم ونعوذ بک من شرورهم اے اللہ! ہم تجھے ان کے بالمقابل کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں ۔

Narrated Abu Musa al-Ashari (RA) : When the Prophet ﷺ feared a (group of) people, he would say: O Allah, we make Thee our shield against them, and take refuge in Thee from their evils.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٩١٢٧)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الیوم واللیلة (٦٠١)، مسند احمد (٤/٤١٤، ٤١٥) (صحیح )