نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سوا کسی اور پر درود بھیجنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلِّ عَلَيَّ وَعَلَى زَوْجِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْكِ وَعَلَى زَوْجِكِ.
جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے ایک عورت نے نبی اکرم ﷺ سے کہا: میرے اور میرے شوہر کے لیے رحمت کی دعا فرما دیجئیے، آپ ﷺ نے فرمایا: صلى الله عليك وعلى زوجک اللہ تجھ پر اور تیرے شوہر پر رحمت نازل فرمائے ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : A woman said to the Prophet ﷺ : Invoke blessing on me as well as on my husband. The Prophet ﷺ said: May Allah send blessing on you and your husband.