Sunan Abu Dawood 1528

استغفار کا بیان

1528Sunan Abu Dawood

استغفار کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي مُوسَى بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَقَالَ فِيهِ: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، ارْبَعُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ.

اس سند سے بھی ابوموسیٰ ؓ نے یہی حدیث روایت کی ہے البتہ اس میں یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: لوگو! اپنے اوپر آسانی کرو ۔

The aforesaid tradition has also been transmitted by Abu Musa al-Ashari through a different chain of narrators. This version adds: Be lenient to yourselves, O people.

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٥٢٦، (تحفة الأشراف: ٩٠١٧) (صحیح )