Sunan Abu Dawood 1515

استغفار کا بیان

1515Sunan Abu Dawood

استغفار کا بیان

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُسَدَّدٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ، قَالَ مُسَدَّدٌ فِي حَدِيثِهِ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي كُلِّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ.

اغر مزنی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے دل پر غفلت کا پردہ آجاتا ہے، حالانکہ میں اپنے پروردگار سے ہر روز سو بار استغفار کرتا ہوں ۔

Al-Agharr al-Muzani said (Musaddad in his version of this tradition said that he was a Companion of the Prophet): The Messenger of Allah ﷺ said: My heart is invaded by unmindfulness, and I ask Allahs pardon a hundred times in the day.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الذکر والدعاء ١٢ (٢٧٠٢)، سنن النسائی/ فی الیوم واللیلة (٤٤٢)، (تحفة الأشراف: ٢١٦٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٢١١، ٢٦٠، ٥/٤١١) (صحیح )