دعا کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيِّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: لَقَدْ سَأَلْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِاسْمِهِ الْأَعْظَمِ.
اس سند سے بھی بریدہ ؓ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے: لقد سألت الله عزوجل باسمه الأعظم تو نے اللہ سے اس کے اسم اعظم (عظیم نام) کا حوالہ دے کر سوال کیا ۔
The aforesaid tradition has been transmitted through a different chain of narrators by Malik bin Mighwal. This verso adds: He has asked Allah using His Greatest Name.
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٩٩٨) (صحیح )