پاؤں دھونے کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ يَدْلُكُ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ بِخِنْصَرِهِ.
مستورد بن شداد ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، جب آپ وضو کرتے تو اپنے پاؤں کی انگلیوں کو چھنگلیا (ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی) سے ملتے۔
Narrated Al-Mustawrid ibn Shaddad (RA) : I saw the Messenger of Allah ﷺ rubbing his toes with his little finger when he performed ablution.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطھارة ٣٠ (٤٠)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٥٤ (٤٤٦)، (تحفة الأشراف: ١١٢٥٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٢٩) (صحیح )