قرائت میں کس طرح سے ترتیل کرنا مستحب ہے
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ يَمُدُّ مَدًّا.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس ؓ سے نبی اکرم ﷺ کی قرآت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: آپ ﷺ مد کو کھینچتے تھے۔
Qatadah said: I asked Anas about the recitation of the Quran by the Prophet ﷺ . He said: He used to express all the long accents clearly.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ٢٩ (٥٠٤٥)، سنن النسائی/الافتتاح ٨٢ (١٠١٥)، سنن الترمذی/الشمائل (٣١٥)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٧٩ (١٣٥٣)، (تحفة الأشراف: ١١٤٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٩، ١٢٧، ١٣١، ١٩٢، ١٩٨، ٢٨٩) (صحیح )