Sunan Abu Dawood 1445

نماز کا بیان

1445Sunan Abu Dawood

نماز وتر میں دعا قنوت پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَنَتَ شَهْرًا، ثُمَّ تَرَكَهُ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ماہ تک قنوت پڑھی پھر اسے ترک کردیا۔

Anas bin Malik (RA) said: The Prophet ﷺ recited the supplication for a month (in prayer) and then gave it up.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٥٤ (٦٧٨)، (تحفة الأشراف: ٢٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٨٤، ٢٤٩) (صحیح )