وتر کا وقت
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اجْعَلُوا آخِرَ صَلَاتِكُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اپنی رات کی آخری نماز وتر کو بنایا کرو ۔
Ibn Umar reported the Prophet ﷺ as suing: Make the last of your prayer at night a witr.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوتر ٥ (٩٩٨)، صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥١)، (تحفة الأشراف: ٨١٤٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٠، ١٠٢، ١٤٣) (صحیح )