Sunan Abu Dawood 1436

نماز کا بیان

1436Sunan Abu Dawood

وتر کا وقت

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو ۔

Ibn Umar reported the Prophet ﷺ as saying: Make haste to observe the witr prayer before morning.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢٢٦ (٤٦٧)، (تحفة الأشراف: ٨١٣٢)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥٠)، مسند احمد ١(٢/٣٧، ٣٨) (صحیح )