وتر کے بعد کی دعا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي غَسَّانَ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ الْمَدَنِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ نَامَ عَنْ وِتْرِهِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّهِ إِذَا ذَكَرَهُ.
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص وتر پڑھے بغیر سو جائے یا اسے پڑھنا بھول جائے تو جب بھی یاد آجائے اسے پڑھ لے ١ ؎۔
Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone oversleeps and misses the witr, or forgets it, he should pray when he remembers.
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ حکم مستحب ہے واجب نہیں، جیسا کہ بعض روایتوں میں رات کے وظیفہ کے بارے میں آیا ہے کہ اگر رات کو نہ پڑھ سکے تو دن میں قضا کرے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢٢٥ (الوتر ٩) (٤٦٥)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٢٢ (١١٨٨)، (تحفة الأشراف: ٤١٦٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣١، ٤٤) (صحیح )