سورہء صآ میں سجدہ کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَيْسَ ص مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ، وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَسْجُدُ فِيهَا.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ سورة ص کا سجدہ تاکیدی سجدوں میں سے نہیں لیکن میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔
Narrated Ibn Abbas (RA) : A prostration when reciting Sad is not one of those which are divinely commanded, but I have seen Messenger of Allah ﷺ prostrate himself.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/سجود القرآن ٣ (١٠٦٩)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٨٨ (الجمعة ٥٣) (٥٧٧)، سنن النسائی/الافتتاح ٤٨ (٩٥٨)، (تحفة الأشراف: ٥٩٨٨)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الصلاة ١٦١ (١٥٠٨) (صحیح )