Sunan Abu Dawood 1397

نماز کا بیان

1397Sunan Abu Dawood

قرآن کے حصے کرنا

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا مَسْعُودٍوَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ.

عبدالرحمٰن بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے ابو مسعود ؓ سے پوچھا آپ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے تو آپ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: جس نے کسی رات میں سورة البقرہ کے آخر کی دو آیتیں پڑھیں تو یہ اس کے لیے کافی ہوں گی ۔

Abdur-Rahman bin Yazid said: I asked Abu Masud while he was making circumambulation of the Kabah (about the recitation of some verses from the Quran). He said: The Messenger of Allah ﷺ said: If anyone recited two verses from the last of Surah al-Baqarah at night, they will be sufficient for him.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ١٠ (٥٠٠٩)، صحیح مسلم/المسافرین ٤٣ (٨٠٧)، سنن الترمذی/فضائل القرآن ٤ (٢٨٨١)، سنن النسائی/ الیوم واللیلة (٧٢١)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٨٣ (١٣٦٩)، (تحفة الأشراف: ٩٩٩٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١١٨، ١٢١، ١٢٢)، سنن الدارمی/الصلاة ١٧٠ (١٥٢٨)، و فضائل القرآن ١٤ (٣٤٣١) (صحیح )