Sunan Abu Dawood 139

پاکی کا بیان

139Sunan Abu Dawood

کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے لئے الگ الگ پانی لینا

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ لَيْثًا يَذْكُرُ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: دَخَلْتُ يَعْنِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ وَالْمَاءُ يَسِيلُ مِنْ وَجْهِهِ وَلِحْيَتِهِ عَلَى صَدْرِهِ، فَرَأَيْتُهُ يَفْصِلُ بَيْنَ الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ.

طلحہ کے دادا کعب بن عمرو یامی ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس گیا، اس وقت آپ وضو کر رہے تھے، پانی چہرے اور داڑھی سے آپ کے سینے پر بہہ رہا تھا، میں نے دیکھا کہ آپ کلی، اور ناک میں پانی الگ الگ ڈال رہے تھے ١ ؎۔

Narrated Grandfather of Talhah (RA) : I entered upon the Prophet ﷺ while he was performing ablution, and the water was running down his face and beard to his chest. I saw him rinsing his mouth and snuffing up water separately.

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی مضمضة منہ کی کلی اور استنشاق. ناک میں پانی ڈالنے، دونوں کے لئے الگ الگ پانی لے رہے تھے۔
Takhrij · تخریج
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ١١١٢٨) (ضعیف) (اس کے راوی طلحہ کے والد مصرف مجہول اور لیث ضعیف ہیں )