تہجد کی رکعتوں کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً بِرَكْعَتَيِ الْفَجْرِ.
عروہ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ نے انہیں خبر دی کہ نبی اکرم ﷺ رات کو فجر کی سنتوں کو لے کر کل تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے۔
Narrated Aisha (RA) : The Prophet ﷺ used to pray thirteen rakahs during the night including the two rakahs of the dawn prayer.
Takhrij · تخریج
م /المسافرین ١٧ (٧٣٧)، (تحفة الأشراف: ١٦٣٧١)، مسند احمد (٦/٢٢٢) ( صحیح )