Sunan Abu Dawood 1358

نماز کا بیان

1358Sunan Abu Dawood

تہجد کی رکعتوں کا بیان

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى صَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ، ثُمَّ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَلَمْ يَجْلِسْ بَيْنَهُنَّ.

سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ ابن عباس ؓ نے یہ قصہ ان سے بیان کیا ہے، اس میں ہے: آپ ﷺ کھڑے ہوئے اور دو دو کر کے آٹھ رکعتیں پڑھیں، پھر پانچ رکعتیں وتر کی پڑھیں اور ان کے بیچ میں بیٹھے نہیں۔

Saeed bin Jubair said that Ibn Abbas told him: He (the Prophet) got up and prayed eight rakahs in pairs, and then observed witr with five rakahs and he did not sit between them.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الإمامة ٢٢ (٨٠٧)، (تحفة الأشراف: ٥٦٤٤) ( صحیح )