Sunan Abu Dawood 1350

نماز کا بیان

1350Sunan Abu Dawood

تہجد کی رکعتوں کا بیان

حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ بِتِسْعٍ، أَوْ كَمَا قَالَتْ: وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ وَرَكْعَتَيِ الْفَجْرِ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے، نو رکعتیں وتر کی ہوتیں، یا کچھ اسی طرح کہا اور دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھتے اور اذان و اقامت کے درمیان فجر کی دو رکعتیں پڑھتے۔

Narrated Aisha (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to pray thirteen rakahs during the night, observing the witr prayer with nine (or as she said). He used to pray two rakahs while sitting and pray two rakahs of the dawn prayer between the adhan and the iqamah.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦١١٠، ١٦١١١، ١٧٧٥٥) (حسن صحیح )