تہجد کی رکعتوں کا بیان
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَاكَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ.
اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے: آپ اپنا سلام ہمیں سناتے جیسا کہ یحییٰ بن سعید نے کہا ہے۔
The above tradition has also been transmitted by Yahya bin Saeed to the same effect. The version adds the words: He uttered the salutation so loudly that we could hear it.
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: (١٣٤٣)، (تحفة الأشراف: ١٦١٠٤) (صحیح )