Sunan Abu Dawood 1319

نماز کا بیان

1319Sunan Abu Dawood

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تہجد کے لئے رات میں کس وقت اٹھتے تھے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الدُّؤَلِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ابْنِ أَخِي حُذَيْفَةَ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ صَلَّى.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو جب کوئی معاملہ پیش آتا تو آپ نماز پڑھتے ١ ؎۔

Hudhaifah said: When anything distressed the Prophet ﷺ , he prayed.

Notes · وضاحت
١ ؎: تاکہ نماز کی برکت سے وہ پریشانی دور ہوجائے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٣٣٧٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٨٨) (حسن )