نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وضو کی کیفیت کا بیان
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ بِغَيْرِ عَدَدٍ.
محمود بن خالد کہتے ہیں کہ ہم سے ولید نے اسی سند سے بیان کیا ہے، اس میں ہے کہ انہوں معاویہ ؓ نے تین تین بار وضو کیا اور اپنے پاؤں دھوئے اس میں عدد کا ذکر نہیں ہے۔
Another version says: He performed each part of the ablution three times and washed his feet times without number.
Takhrij · تخریج
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ١١٤٤٣) (صحیح )