Sunan Abu Dawood 1128

نماز کا بیان

1128Sunan Abu Dawood

جمعہ کے بعد نفل نماز پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَيُطِيلُ الصَّلَاةَ قَبْلَ الْجُمُعَةِ، وَيُصَلِّي بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِوَيُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.

نافع کہتے ہیں ابن عمر ؓ جمعہ سے پہلے نماز لمبی کرتے اور جمعہ کے بعد دو رکعتیں اپنے گھر میں پڑھتے تھے اور بیان کرتے کہ رسول اللہ ﷺ اسے پڑھتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : Nafi said: Ibn Umar used to lengthen his prayer before the Friday prayer and would offer two rakahs after it in his house. He used to say that the Messenger of Allah ﷺ would do that.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٧٥٤٨) (صحیح )