Sunan Abu Dawood 1126

نماز کا بیان

1126Sunan Abu Dawood

اگر مقتدی اور امام کے بیچ میں دیوار حائل ہو تو اقتداء درست ہے

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے حجرے کے اندر نماز پڑھی اور لوگ حجرے کے پیچھے سے آپ کی اقتداء کر رہے تھے۔

Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ offered the prayer in his apartment and people were following him behind apartment.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٨٠ (٧٢٩)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٠) (صحیح )