کھڑے ہو کر خطبہ پڑھنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَخْطُبُ قَائِمًا، ثُمَّ يَقْعُدُ قَعْدَةً لَا يَتَكَلَّمُوَسَاقَ الْحَدِيثَ.
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں میں نے نبی اکرم ﷺ کو کھڑے ہو کر خطبہ دیتے دیکھا پھر آپ تھوڑی دیر خاموش بیٹھتے تھے، اور راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
Jabir bin Samurah said: I saw the Prophet ﷺ would deliver the sermon standing, then sit down without saying anything. The narrator then reported the tradition in full.
Takhrij · تخریج
سنن النسائی الکبری/ الصلاة العیدین ٢٣ (١٧٨٨)، (تحفة الأشراف: ٢١٩٧) (حسن )