Sunan Abu Dawood 1086

نماز کا بیان

1086Sunan Abu Dawood

جمعہ کے وقت کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ.

سہل بن سعد ؓ کہتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے۔

Sahl bin Saad said: We had a siesta or lunch after the Friday prayer.

Takhrij · تخریج
والاستئذان ٣٩ (٦٢٧٩)، (تحفة الأشراف: ٤٦٨٣)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجمعة ٩ (٨٥٩)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٦١ (الجمعة ٢٦) (٥٢٥)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٨٤ (١٠٩٩) (صحیح )