Sunan Abu Dawood 1082

نماز کا بیان

1082Sunan Abu Dawood

منبر رکھنے کی جگہ کا بیان

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَ: كَانَ بَيْنَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْحَائِطِ كَقَدْرِ مَمَرِّ الشَّاةِ.

سلمہ بن الاکوع ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے منبر اور (قبلہ والی) دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزرنے کے بقدر جگہ تھی۔

Salamah bin al-Akwa said: The space between the pulpit of the Messenger of Allah ﷺ and the wall (of the mosque) was such that a goat could pass.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلا ة ٩١ (٤٩٧)، صحیح مسلم/الصلاة ٤٩ (٥٠٩)، (تحفة الأشراف: ٤٥٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٤٦، ٥٤) (صحیح )