ہاتھوں کو دھوئے بغیر پانی کے برتن میں ڈالنا
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَعْنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَا رَزِينٍ.
اس سند سے بھی ابوہریرہ ؓ سے یہی حدیث مرفوعاً مروی ہے اس میں ثلاث مرات (تین مرتبہ) کے بجائے مرتين أو ثلاثا (دو مرتبہ یا تین مرتبہ) (شک کے ساتھ) آیا ہے اور (سند میں) ابورزین کا ذکر نہیں ہے۔
This Tradition has been reported by Abu Hurairah through another chain of transmitters. It adds: “ twice or thrice. ” This version does not mention Abu Razin.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٢٤٥٣)، مسند احمد (٢/٢٥٣) (صحیح )