Assorted

متفرقات29 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking for the Ability to be Grateful

نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق مانگنا

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّيَّتِیْ ۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ

Rabbi awzi'ni an ashkura ni'mataka allati an'amta 'alayya wa 'ala walidayya wa an a'mala salihan tardahu wa aslih li fi dhurriyyati. Innii tubtu ilayka wa inni min al-muslimin

My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to work righteousness of which You will approve and make righteous for me my offspring. Indeed, I have repented to You, and indeed, I am of the Muslims.

اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُونے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے اورمیرے لیے میری اولاد کی اصلاح فرما دے، بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں

[Surah Al-Ahqaf: 15]

[سورة الأحقاف: 15]

2Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking for Allah's Mercy and Goodness

رحمت اور ہر معاملے میں بھلائی طلب کرنا

رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا

Rabbana atina min ladunka rahmah wa hayyi lana min amrina rashada

Our Lord, grant us from Yourself mercy and prepare for us from our affair right guidance.

اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما

[Surah Al-Kahf: 10]

[سورة الكهف: 10]

3Qurani Duaقرآنى دعاء

Dua to be Included among the Believers

ایمان کا اقرار

رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِيْنَ

Rabbana amanna bima anzalta wa atba'na al-rasula fa-ktubna ma'a al-shahideen

Our Lord, we have believed in what You revealed and have followed the messenger Jesus, so register us among the witnesses [to truth].

اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا اورہم نے رسول کی پیروی کی، پس ہمیں گواہی دینے والوں میں لکھ لے

[Surah Ale-Imran: 53]

[سورة آل عمران: 53]

4Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Steadfastness on Religion

دین پر ثابت قدمی کی دعا

(اَللّٰهُمَّ) یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ

(Allāhumma) Yā muqallibal qulūbi ṣabbit qalbī ‘alā dīnik.

(O Allah!) O one who turns the hearts make my heart steadfast upon Your Deen.

(اے اللہ) اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ

( سنن الترمذی، کتاب الدعوات ،[دعا :یا مقلب القلوب…] : 3522 ) صحیح

5Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Guidance and Chastity

ہدایت اور پاک دامنی کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی

Allāhumma innī as’aluka al-hudā wal-tuqā wal-‘afāfa wal-ghinā.

O Allah! Indeed I ask You for guidance, Allah consciousness, chastity and contentment.

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، تقوٰی، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں

( صحیح مسلم،کتاب الذکروالدعائ، باب فی الأدعیة : 6904 )

6Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Purity for Self

تزکیہ نفس کی دعا

اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَكَّاهَا اَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا

Allāhumma āt nafsī taqwāhā wa zakkihā anta khayru man zakka hā anta waliyyuhā wa mawlāhā.

O Allah! Grant piety to my soul (nafs) and purify it, You are the Best of the ones to purify it, You are its Guardian and Patron.

اے اللہ! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے

( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدّعاء والتوبة والاستغفار، باب فی الأدعیة : 6906 )

7Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Allah's Mercy and Guidance

اللہ کی رحمت کی امید اور اپنی اصلاح کی دعا

اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Allāhumma raḥmataka arjū falā takilnī ilā nafsī ṭarfata ‘aynin wa aṣliḥ lī shānī kullahu lā ilāha illā anta.

O Allah! I hope for Your mercy, so do not entrust me to myself for the twinkling of an eye and set all my affairs straight, there is no deity except You.

اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں

( سنن أبی داؤد، کتاب الأدب ، باب ما یقول اذا أصبح : 5090 ) حسن

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah for Humbleness

عاجزی طلب کرنا

اَللّٰهُمَّ اَحْيِنِیْ مِسْكِيْنًا وَّاَمِتْنِیْ مِسْكِيْنًا وَّاحْشُرْنِیْ فِیْ زُمْرَةِ الْمَسَاكِيْنِ

Allāhumma aḥyinī miskīnan wa amitnī miskīnan wa aḥshurnī fī zumrati-l-masākīn.

O Allah! Keep me alive (in a state of) humbleness and grant me death in (a state of) humbleness and resurrect me in the company of the humble ones.

اے اللہ ! مجھ کو مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، مسکینی میں فوت کر اور مسکینوں کی جماعت میں اٹھا

( سنن ابن ماجہ،کتاب الزھد ، باب مجالسةالفقراء : 4126 )

9Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Good End in All Matters

ہر کام کا انجام بخیر ہونے کی دعا مانگنا

اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِكُلِّهَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ

Allāhumma aḥsin ‘āqibatanā fī al-umūrikullihā wa ajirnā min khizyi al-dunyā wa ‘adhābi al-ākhirah.

O Allah! Grant a good end in all our matters and save us from humiliation of the world and the torment of the Hereafter.

اے اللہ ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا

( مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج : 10، ص : 206 )

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for All Sorts of Goodness

ہر قسم کی خیر کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنَ الْخَيْرِكُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الشَّرِّكُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ اَعْلَمْ

Allāhumma innī as’aluka min al-ḫayrikullihi ‘ājilihi wa ājilihi mā ‘alimtu minhu wa mā lam a‘lam, wa a‘ūdhubika min al-šarrikullihi ‘ājilihi wa ājilihi mā ‘alimtu minhu wa mā lam a‘lam.

O Allah! Indeed I ask You for all the goodness of the hastened one (this world) and of the delayed one (the Hereafter), from what I know and what I do not know. O Allah! I seek refuge in You from all the evil of the hastened one (this world) and of the delayed one (the Hereafter), from what I know and what I do not know.

اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، ان میں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جلدی ملنے والی (دنیا کی) اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی) تمام برائیوں سے جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا

( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء : 3846 )

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for All the Good the Prophet saww Asked for

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طلب کردہ خیر کا سوال

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ خَيْرِمَا سَاَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَاعَاذَبِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ

Allāhumma innī as’aluka min ḫayrimā sa’laka ‘abduka wa nabīyuka wa a‘ūdhubika min šarri mā ‘āḏabihu ‘abduka wa nabīyuka.

O Allah! Indeed I ask You of all good which Your servant and Prophetۖ asked for and I seek refuge in You from all evils that Your servant and Prophetۖ sought refuge from.

اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کا سوال تیرے بندے اور نبیۖ نے کیا اور ہر اس برائی سے پناہ چاہتا ہوں جس سے تیرے بندے اور نبیۖ نے پناہ چاہی

( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء : 3846 )

12Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Allah's Love

اللہ کی محبت طلب کرنا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِیْ حُبُّهُ عِنْدَكَ، اللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّیْ فِيْمَا تُحِبُّ، اللّٰهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِیْ فِيْمَا تُحِبُّ

Allāhumma arzuqnī ḥubbaka wa ḥubba man yanfa‘unī ḥubbuhu ‘indaka, Allāhumma mā razaqtanī mimmā uḥibbu faj‘alhu quwwatan lī fīmā tuḥibbu, Allāhumma wa mā zawayta ‘annī mimmā uḥibbu faj‘alhu farāġan lī fīmā tuḥibbu.

O Allah! Grant me Your love and the love of those whose love will help me draw nearer to You. O Allah! Whatever You have provided me of that which I love, then make it a means to strengthen me for that which You love. O Allah! and what You have kept from me of that which I love then make it a means for me to be free for that which You love.

اے اللہ ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیر ے قریب ہونے میں فائدہ دے۔ اے اللہ! تیرے عطا کیے ہوئے میں سے جس سے میں محبت کرتا ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لیے قوت کا سبب بنا جن سے تو محبت کرتا ہے، اے اللہ! جو تو نے مجھ سے لے لیا ہے وہ جس سے میں محبت کرتا ہوں، تو اس کو میرے ان کاموں کے لیے فراغت کا باعث بنا جن سے تو محبت کر تا ہے

( سنن الترمذی،کتاب الدعوات عن رسول اللّٰہۖ :3491 )

( سنن النسائی، کتاب الاستعاذة : 5533 )

13Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Allah's Love and Fear

اللہ کی محبت اور خوف کے ہر چیز پر حاوی ہوجانے کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ اَحَبَّ الْاَشْيَاءِ اِلَیَّ وَاجْعَلْ خَوْفَكَ اَخْوَفَ الْاَشْيَاءِ اِلَیَّ وَاقْطَعْ عَنِّیْ حَاجَاتِ الدُّنْيَا بِالشَّوْقِ اِلَی لِقَائِكَ وَاِذَا اَقْرَرْتَ اَعْيُنَ اَهْلِ الدُّنْيَا مِنْ دُنْيَاهُمْ فَاَقْرِرْ عَيْنِیْ مِنْ عِبَادَتِكَ

Allāhumma ij‘al ḥubbaka aḥabba al-ashyā’ ilayya wa ij‘al khawfaka akhwafa al-ashyā’ ilayya wa qṭa‘ ‘anni ḥājāti al-dunyā bi al-shawq ilā liqā’ika wa idhā aqrarta a‘yuna ahl al-dunyā min dunyāhum fa aqrir ‘aynī min ‘ibādatika

O Allah! Increase Your love for me over the love of all other things, exceed Your fear over the fear of all other things and exceed my eagerness to meet You over all the worldly desires, And when the eyes of the people of the world are cooled by their world, place the coolness of my eyes in Your worship.

اے اللہ ! اپنی محبت کو میرے لیے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے ، مجھ میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے ، دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے اور جب تو د نیا والوں کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے

(حلیةالأولیة، باب عبد اللّٰہ العمری، ج : 3 )

14Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for the Ability to Do Righteous Deeds

نیک کاموں کو کرنے کی توفیق مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنِ وَاَنْ تَغْفِرَلِیْ وَتَرْحَمَنِیْ وَاِذَا اَرَدْتَّ فِتْنَةً فِیْ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِیْ غَيْرَ مَفْتُوْنٍ وَاَسْئَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَحُبَّ عَمَلٍ يُّقَرِّبُنِیْ اِلَی حُبِّكَ

Allāhumma innī as’aluka fi‘l al-khayrāt wa tark al-munkarāt wa ḥubb al-masākīn wa an taghfir lī wa tarḥamnī wa idhā aradta fitnatan fī qawmin fatawaffanī ghayra maftūnin wa as’aluka ḥubbaka wa ḥubbaman yuḥibbuka wa ḥubba ‘amalin yuqarribunī ilā ḥubbik

O Allah! I ask You for being able to do good deeds, abstain from bad deeds and to love the deprived ones. And that You forgive me and have mercy on me and whenever You intend putting a nation on trial, grant me death without undergoing that trial. I ask You of Your love and the love of those who love You and the love of the deeds which will draw me nearer to Your love.

ا ے اللہ ! بے شک میں تجھ سے نیکیاں کرنے، برائیوں سے بچنے اور مسکینوں سے محبت کا سوال کرتا ہوں اور یہ کہ تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور جب تو کسی قوم کو آزمائش میں مبتلا کرنے کا ارادہ کرے تو مجھے بغیر آزمائش کے فوت کر دے، میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں اور اس کی محبت کا جو تجھ سے محبت کرتا ہے اور اس عمل کی محبت کا جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے

(مسند احمد، ج:36،ص:422، حدیث: 22109 )

15Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah for Guidance at Tahajjud

تہجد کے وقت اللہ سے ہدایت کی دعا مانگنا

اَللّٰهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِیْلَ وَمِیْكَائِیْلَ وَاِسْرَافِیْلَ فَاطِرَ السَّمَاواتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ، اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ، اِهْدِنِیْ لِمَا اخْتُلِفَ فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِكَ، اِنَّكَ تَهْدِیْ مَنْ تَشَاءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُسْتَقِیْمٍ

Allāhumma rabba Jibrā’īla wa Mīkā’īla wa Isrāfīla faṭir al-samāwāti wa al-arḍ, ‘ālim al-ghaybi wa al-šahāda, anta taḥkumu bayna ‘ibādika fīmā kānū fīhi yakhtalifūn, ihdinī limā ikhtulifa fīhi min al-ḥaqqi bi-idhnika, innaka tahdī man tashā’u ilā ṣirāṭin mustaqīm

O Allah! Lord of Gabriel, Mickhael and Israf'eel, Creator of the Heavens and the Earth, Knower of the unseen and the evident, You will settle the matters which Your servants differ in, Guide me with Your consent to the Truth in what they differ, Indeed You guide whomever You will towards the straight path.

اے اللہ ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے رب ، آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غائب اور حاضر کے جاننے والے، تو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، اختلاف کی ان باتوں میں تو مجھے اپنی توفیق سے حق کی راہ دکھا کیونکہ تو ہی جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے

( صحیح مسلم ، کتاب صلاة المسافرین :1811 )

16Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Allah's Awe and Fear

اللہ کی خشیت طلب کرنا

اَللّٰهُمَ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعَاصِیْكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْیَقِیْنِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَیْنَا مَصَائِبَ الدُّنْیَا، اَللّٰهُمَ مَتِّعْنَابِاَسْمَاعِنَا واَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا اَحْیَیْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا وَاجْعَلْ ثَاْرَناَ عَلَی مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِیْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ هَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَلَا تُسَلِّطْ عَلَیْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا

O Allah! Distribute amongst us such awe and fear of Yours that will be a means of intervening between us and Your disobedience; and grant us such obedience of Yours that will enable us to reach Your Paradise; and such conviction which will ease upon us the afflictions of the world. O Allah! As long as You keep us alive, benefit us by means of our hearing, our sight and our bodily strengths; make each one of them our heir; avenge for us those who wronged us; help us against our enemies and do not place any difficulties in our Deen nor make the world the greatest of our sorrows nor a (limited) source of our knowledge and do not impose upon us one who has no mercy for us.

اے اللہ ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور تیری نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے ، ایسا یقین جس سے ہماری دنیا کی مصیبتیں ہم پر آسان ہو جائیں اے اللہ! جب تک تو ہمیں زندہ رکھ تو ہمارے کانوں ،آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ،ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر ڈال دے ،ہمارے دشمنوں کے خلاف ہماری مدد فرما ، ہمارے دین کے بارے میں ہم پر مصیبت نہ ڈال، دنیا کو ہمارے لیے بڑے غم کی چیز نہ بنا ،نہ ہمارے علم کا ذریعہ بنا اور ہم پر اس کو نہ مسلط کر جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے

(الکلم الطیب، ج : 1 )

17Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for the One Abused by Us

جس پر کوئی زیادتی کی ہو اس کے لیے دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّى أَتَّخِذُ عِنْدَكَ عَهْدًا لَنْ تُخْلِفَنِيهِ فَإِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ فَأَىُّ الْمُؤْمِنِينَ آذَيْتُهُ شَتَمْتُهُ لَعَنْتُهُ جَلَدْتُهُ فَاجْعَلْهَا لَهُ صَلاَةً وَزَكَاةً وَقُرْبَةً تُقَرِّبُهُ بِهَا إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

O Allah, I have entered into a covenant with You which You will never break. I am only a human being, so when I have injured, reviled, cursed or beaten a believer, make that for him a mercy, a purification and a means by which You will bring him near to You on the day of resurrection.

اے اللہ میں تجھ سے عہد کرتا ہوں اور تو ہرگز وعدے کے خلاف نہیں کرتا میں صرف ایک انسان ہوں تو جس مومن کو میں تکلیف دوں ،اس کو برا کہوں، اس پر لعنت کروں ، اسے سزا دوں تو تو اسے اس کے لئے رحمت اور پاکیزگی اور ایسا باعث قرب بنا دے کہ وہ قیامت کے دن تیرے قریب ہو

[صحیح سلم:2601]

18Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for the Ability to be Grateful

نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق مانگنا

رَبَّنَا أَصْلِحْ بَيْنَنَا وَاهْدِنَا سُبُلَ الإِسْلامِ وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ، وَاصْرِفْ عَنَّا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَبَارِكْ لَنَا فِي أَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُلُوبِنَا وَأَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إنَّك أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ، وَاجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعْمَتِكَ مُثْنِينَ بِهَا قَائِلِينَ بِهَا وَأَتْمِمْهَا عَلَيْنَا

Our Rabb! Reform our matters within us, guide us to the path of Islam, and save us from the darkness towards the light, turn us away from all kinds of obscenity; the apparent as well as the hidden; bless our hearing, our sight, our hearts, our spouses and our children, turn in mercy towards us. Indeed You are the One who greatly accepts repentance, Most Merciful. Make us the ones most grateful for Your blessings so we may compete with one another in praising You for these (bounties) and complete these (bounties) for us.

اے ہمارے رب! ہمارے درمیان اصلاح فرما دے اور ہمیں سلامتی کے راستوں پر چلا دے اور ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نجات دے دےاور ہم سے ظاہری و باطنی بے حیائیوں کو پھیر دے اور ہمارے لیے ہمارے کانوں، ہماری آنکھوں اور ہمارے دلوں اور ہماری بیویوں اور ہماری اولادوں میں برکت عطا فرما اور ہماری تو بہ قبول فرما بے شک تو بہت تو بہ قبول کرنے والا مہربان ہے اور ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنا، اس کی تعریف کرنے والا بنا اس کا قائل (زبان سے بیان کرنے والا) بنا دے اور ان کو ہم پر مکمل فرما

[صحیح الادب المفرد:491]

19Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Martyrdom

اللہ کے راستے میں شہادت کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

O Allah, grant me martyrdom in your way and let me die in the city of Your Messenger ﷺ.

اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے

[صحیح البخاری:1890]

20Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Guidance

ہدایت اور سیدھے راستے کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالسَّدَادَ

O Allah, I ask You for guidance and proper aim

اے الله ميں تجھ سے ہدایت اور سیدھے راستے كا سوال کرتا ہوں

[صحیح مسلم:2725]

21Masnoon Duaمسنون دعاء

Frequently Asking Allah for Guidance

اللہ سے ہدایت کی دعا مانگتے رہنا

‏اَللّٰهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي

O Allah, direct me to the right path and make me adhere to the straight path.

اے اللہ مجھے ہدایت عطا فرما اور سیدھا رکھ

Sahih Muslim: 2725

[صحیح مسلم:2725]

22Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Allah's Love

اللہ تعالیٰ کی محبت مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَالْعَمَلَ الَّذِي يُبَلِّغُنِي حُبَّكَ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ إِلَىَّ مِنْ نَفْسِي وَأَهْلِي وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ

O Allah, indeed, I ask You for Your love and the love of those who love You, and for the action that will cause me to attain Your love, O Allah, make Your love more beloved to me than myself, my family and cold water

اے میرے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں تیری محبت (یعنی مجھے اپنی محبت عطا فرما) اور اپنے ان بندوں کی محبت بھی مجھے عطا فرما جو تجھ سے محبت کرتے ہیں اور ان اعمال کی بھی محبت مجھے عطا فرما جو تیری محبت کے مقام تک پہنچاتے ہوں اے اللہ! ایسا کر دے کہ اپنی جان اور اہل و عیال کی محبت اور ٹھنڈے پانی کی چاہت سے بھی زیادہ مجھے تیری محبت اور چاہت ہو

[جامع الترمذی:3490]

23Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Steadfastness

سیدھے راستے پر استقامت کی دعا

اَللّٰهُمَّ ثَبِّتْنِي وَاجْعَلْنِي هَادِياً مَهْدِيَّاً

O Allah! Make me firm and make me a guiding and a rightly guided man.

یا اللہ! مجھے ثابت قدم رکھ اور مجھے راہنمائی کرنے والا اور سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرنے والا بنا

البخاري، كتاب الجهاد والسير، برقم 3020، و برقم 4356، ومسلم، كتاب فضائل الصحابة، برقم 2475، و2476.

24Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for a Good Life and Death

اچھی زندگی اور اچھی موت طلب کرنا

اَللّٰهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً، ومِيتَةً سَوِيَّةً، ومَرَدّاً غَيْرَ مُخْزٍ وَلَا فَاضِحٍ

O Allah, I ask You for a pure life, a righteous death, and a return that is not humiliating or disgracing.

اے اللہ میں تجھ سے مانگتا ہوں پاک صاف زندگی اور ڈھنگ کی موت (جس میں کوئی بدنمائی نہ ہو) اور (اصلی وطن آخرت کی طرف) ایسی مراجعت جس میں رسوائی اور فضیحت نہ ہو

الحاكم( 1/ 541)، والدعوات الكبير للبيهقي( 1/ 283)، والطبراني في المعجم الأوسط( 7/ 306، برقم 7572)، مسند أحمد(32 / 144)

25Dua for Seeking Wisdomحکمت طلب کرنے کی دعا

Dua for Wisdom

حکمت طلب کرنے کی دعا

اَللّٰهُمَّ آتِني الحِكْمَةَ الَّتي مَنْ أُوتِيهَا فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا

O Allah, grant me such wisdom which when granted to someone is in fact granted much good.

اے اللہ مجھے وہ حکمت عطا فرما جو اگر کسی کو عطا کی جائے تو اسے خیر کثیر عطا کی گئی

قال - سبحانه وتعالى -: {يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ} [سورة البقرة، الآية:269].

26Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Sincerity in Deeds

اعمال میں اخلاص کی توفیق مانگنا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ عَمَلِي كُلَّهُ صَالِحًا وَاجْعَلْهُ لِوَجْهِك خَالِصًا وَلَا تَجْعَلْ لِأَحَدٍ فِيهِ شَيْئًا

O Allah, make all my deeds righteous, and make them sincerely to seek Your Countenance, and do not place any share in it for anyone.

اے اللہ میرے تمام اعمال اچھے بنا دے اور انہیں اپنے ہی لیے خالص کردے اور اس میں کسی دوسرے کا حصہ نہ رکھ

27Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for the Ability to do Righteous Deeds

اللہ کی رضا والے اعمال کی توفیق مانگنا

اَللّهُمَّ وَفِّقْنَا لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى

O Allah, grant us the ability to do that which You love and are pleased with.

اے اللہ! مجھے ایسے اعمال کی توفیق دے جن سے تو راضی ہوجائے

28Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah for the ability to be grateful After Each Salah

ہر نماز کے بعد شکرادا کرنے کی توفیق مانگنا

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَی ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

O Allah, help me in Your remembrance, and in gratitude to You, and in beautiful worship of You.

اے اللہ میری مدد کر اپنے ذکر پر اور اپنے شکر کرنے پر اوراپنی اچھی طرح عبادت کرنے پر

سنن ابی داود:1524

29Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking Allah for the Ability To Be Grateful

اللہ کی نعمتوں کا شکرادا کرنے کی توفیق مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُكَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ

O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy compulsory and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart, a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen.

اے اللہ! میں تجھ سے دین پر ثابت قدمی اور ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کا سوال کرتا ہوں،میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکرادا کرنے اور اچھے انداز میں عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں،میں تجھ سے قلب سلیم اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے،ہر اس برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی)بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں،بیشک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے

السلسلة الصحيحة:3228