اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يَّنْفَعُنِیْ حُبُّهُ عِنْدَكَ، اللّٰهُمَّ مَا رَزَقْتَنِیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ قُوَّةً لِّیْ فِيْمَا تُحِبُّ، اللّٰهُمَّ وَمَا زَوَيْتَ عَنِّیْ مِمَّا اُحِبُّ فَاجْعَلْهُ فَرَاغًا لِیْ فِيْمَا تُحِبُّ
Allāhumma arzuqnī ḥubbaka wa ḥubba man yanfa‘unī ḥubbuhu ‘indaka, Allāhumma mā razaqtanī mimmā uḥibbu faj‘alhu quwwatan lī fīmā tuḥibbu, Allāhumma wa mā zawayta ‘annī mimmā uḥibbu faj‘alhu farāġan lī fīmā tuḥibbu.
O Allah! Grant me Your love and the love of those whose love will help me draw nearer to You. O Allah! Whatever You have provided me of that which I love, then make it a means to strengthen me for that which You love. O Allah! and what You have kept from me of that which I love then make it a means for me to be free for that which You love.
اے اللہ ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور اس شخص کی محبت دے جس کی محبت مجھے تیر ے قریب ہونے میں فائدہ دے۔ اے اللہ! تیرے عطا کیے ہوئے میں سے جس سے میں محبت کرتا ہوں تو اس کو میرے ان کاموں کے لیے قوت کا سبب بنا جن سے تو محبت کرتا ہے، اے اللہ! جو تو نے مجھ سے لے لیا ہے وہ جس سے میں محبت کرتا ہوں، تو اس کو میرے ان کاموں کے لیے فراغت کا باعث بنا جن سے تو محبت کر تا ہے
( سنن الترمذی،کتاب الدعوات عن رسول اللّٰہۖ :3491 )
( سنن النسائی، کتاب الاستعاذة : 5533 )