After Standing up from Ruku

قومہ کی د عائیں9 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهُ

Allah has heard the one who praised Him. O our Lord, praise be to You, in abundance and with goodness and a blessed praise

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔

صحیح البخاری: 736

2Masnoon Duaمسنون دعاء

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ

Allah has heard the one who praised Him.O our Lord, praise be to You

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی اے ہمارے رب ! اور سب تعریف تیرے ہی لیے ہے

صحیح البخاری: 735

3Masnoon Duaمسنون دعاء

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهُ

Allah has heard the one who praised Him

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔

4Masnoon Duaمسنون دعاء

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ، حَمْدًا كَثِیْرًا طَیِّبًا مُّبَارَكًا فِیْهِ

Allah has heard the one who praised Him. O our Lord, praise be to You, in abundance and with goodness and a blessed praise

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔ اے ہمارے رب! اورتیرے ہی لیے سب تعریف ہے بہت زیادہ پاکیزہ اور بابرکت تعریف

صحیح البخاری:799

5Masnoon Duaمسنون دعاء

لِرَبِّیَ الْحَمْدُ

For my Lord is all praise

میرے رب کے لیے ہی تمام تعریف ہے۔

سنن أبی داؤد:874

6Masnoon Duaمسنون دعاء

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ

Allah has heard the one who praised Him. O Allah, our Lord, for You is the praise that fills the heavens and fills the earth and fills whatever else You will.

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔ اے اللہ! اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے جس سے کہ آسمان بھر جائیں، زمین بھر جائے اوران کے علاوہ ہر وہ چیز بھر جائے جسے تو چاہے۔

صحیح مسلم:1067

7Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمَا بَیْنَهُمَا وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ، اَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ لَامَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا یَنْفَعُ ذَاالْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُ

Our Lord, for You is praise that fills the heavens and fills the earth, and fills whatever else You will. (You are) most worthy of praise and majesty; deserving of what the slave has said and all of us are slaves to You. O Allah, no one can prevent what You have willed to bestow and no one can bestow what You have willed to prevent, the wealth of the wealthy one will not help him against You.

اے اللہ! اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے کہ جس سے آسمان بھر جائیں اورزمین بھر جائے اور جوکچھ ان دونوں کے در میان ہے ( بھر جائیں ) اوران کے علاوہ ہر وہ چیز جسے تو چاہے بھرجائے اے تعریف اور بزرگی کے لائق! جسے توُعطا فرمائے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جس سے تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔

صحیح مسلم:1072

8Masnoon Duaمسنون دعاء

رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ، اَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ اَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَكُلُّنَا لَكَ عَبْد، اَللّٰهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا یَنْفَعُ ذَاالْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

Our Lord, to You belongs all praise, filling the heavens and the earth and whatever You will. You are worthy of all praise and glory. Truly, what the servant said is just, and we are all Your servants. O Allah, there is none who can withhold what You have given, nor is there anyone who can give what You have withheld. And no effort can avail a person against Your will.

اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے جس سے کہ آسمان بھر جائیں، زمین بھر جائے اور ان کے علاوہ ہر وہ چیز جسے تو چاہے بھر جائے۔ اے تعریف اور بزرگی کے لائق، (تیرے ) بندے نے جو تعریف کی تو اس کا زیادہ حقدار ہے اور ہم سب تیرے ہی بندے ہیں، اے اللہ! جسے تو عطا کرے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جس سے تو روک لے اسے کوئی دے نہیں سکتا اورکسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔

صحیح مسلم:1071

9Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، مِلْءَ السَّمَاءِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ ومِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ، اَللّٰهُمَّ طَهِّرْنِیْ بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ اَللّٰهُمَّ طَهِّرْنِیْ مِنَ الذُّنُوْبِ وَالْخَطَایَا كَمَا یُنَقَّی الثَّوْبُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْوَسَخِ

O Allah, our Lord, for You is praise that fills the heavens and fills the earth, and fills whatever else You will. O Allah, purify me with snow, hail and cold water. O Allah, cleanse me from the sins and errors just as a white garment is cleansed from dirt.

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہر قسم کی تعریف ہے جس سے کہ آسمان بھر جائیں، زمین بھر جائے اور ان کے علاوہ ہر وہ چیز جسے تو چاہے بھرجائے۔ اے اللہ! مجھے برف، اولوں اور ٹھنڈے پانی سے پاک کر دے، اے اللہ! مجھے گناہوں اور خطاؤں سے ایسے پاک کر دے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔

صحیح مسلم :1069،مستخرج لابی عوانہ،ج:1،1848،1849