Supplications in Ruku

رکوع کی دعائیں11 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ.

Glory be to my Lord, the Ever Great

پاک ہے میرا رب عظمت والا'

صحیح مسلم: 1814

2Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبُّوْح قُدُّوْس رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ

(You are) The Most Glorious, the Most Holy, Lord of the angels and Jibril

فرشتوں اور روح(جبرائیل) کا رب نہایت پاک، انتہائی مقدس ہے:

صحیح مسلم:1091

3Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ

Glory be to You, (O Allah) and all praise be to You. There is no true deity except You

پاک ہے تو اپنی تعریف کے ساتھ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں''

صحیح مسلم:1089

4Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ رَبِّیْ وَبِحَمْدِكَ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ.

How perfect are You, Allah our Lord, and for You is all praise. O Allah, forgive me.

پاک ہے تو، اے میرے رب !او ر تیری ہی تعریف ہے ، اے اللہ!مجھے بخش دے''

صحیح مسلم:1087

5Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ

Glory be to You, O Allah, our Lord. And all praise be to You. O Allah, forgive me.

پاک ہے تو ،اے اللہ! اے ہمارے رب !او ر تیری ہی تعریف ہے،اے اللہ! مجھے بخش دے''

صحیح البخاری:794

6Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ

Glory be to You, (O Allah) and all praise be to You. I seek Your forgiveness and turn in repentance to You

پاک ہے تواپنی تعریف کے ساتھ ، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں''

صحیح مسلم: 1086

7Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ

How perfect is the Owner of might, dominion, grandeur and greatness!

پاک ہے اللہ اپنی تعریف کے ساتھ ، میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

صحیح مسلم :1088

8Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ ذِی الْجَبَرُوْتِ وَالْمَلَكُوْتِ وَالْكِبْرِیَآءِ وَالْعَظَمَةِ

Glory be to the One Who has all power, sovereignty, magnificence and might.

پاک ہے وہ ذات جو غلبہ و قوت، بادشاہت، بڑائی اورعظمت والی ہے۔

سنن أبی داؤد:873

9Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ اٰمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ خَشَعَ لَكَ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَمُخِّیْ وَعَظْمِیْ وَعَصَبِیْ

O Allah, to You I have bowed, in You I believe, to You I have submitted. My hearing, my sight, my my brain, my bones and my muscles are humbled before You

اے اللہ! میں نے تیرے لیے رکوع کیا اور میں تجھ پر ایمان لایا اور میں نے تیرے سا منے سر تسلیم خم کیا، میری سماعت، بصارت، دماغ، ہڈیاں اور میرے اعصاب تیرے سامنے عاجزی ظاہر کرتے ہیں۔

صحیح مسلم:1812

10Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ اٰمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ وَعَلَیْكَ تَوَكَّلْتُ اَنْتَ رَبِّیْ خَشَعَ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَدَمِیْ وَلَحْمِیْ وَعَظْمِیْ وَعَصَبِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.

O Allah, unto You I have bowed, and in You I have believed, and to You I have submitted and in you I put my trust. My hearing, my sight, my blood, my flesh, my bones and my tendons are humbled before Allah, the Lord of the worlds

اے اللہ! میں نے تیرے لیے رکوع کیا اور میں تجھ پر ہی ایمان لایا، میں نے تیرے سامنے سر تسلیم خم کیا اورمیں نے تجھ پرہی بھروسہ کیا، تو ہی میرا رب ہے، میرے کان، میری آنکھیں، میرا خون، میرا گو شت، میری ہڈیاں اور میرے پٹھے اللہ کے سامنے عاجزی ظاہر کرتے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔

سنن النسائی:1052

11Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ اَنْتَ رَبِّی خَشَعَ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَمُخِّیْ وَعَظْمِیْ وَعَصَبِیْ وَمَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ قَدَمِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ

O Allah, unto You I have bowed, and in You I have believed, and to You I have submitted. My hearing, my sight, my mind, my bones and my tendons are humbled before you.

اے اللہ میں نے تیرے لیے رکوع کیا اور میں تجھ پر ایمان لایا اور میں تیرا فرماں بردار ہوا، تو ہی میرا رب ہے، میرے کان، اورمیری آنکھیں، اور میرا دماغ اور میری ہڈیاں اور میرے پٹھے تیرے سامنے جھکے ہوئے ہیں اور میرے قدم بھی اللہ رب العالمین کی خاطر اٹھتے ہیں۔

مسند احمد،ج:2960