اَللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ اٰمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ خَشَعَ لَكَ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَمُخِّیْ وَعَظْمِیْ وَعَصَبِیْ
O Allah, to You I have bowed, in You I believe, to You I have submitted. My hearing, my sight, my my brain, my bones and my muscles are humbled before You
اے اللہ! میں نے تیرے لیے رکوع کیا اور میں تجھ پر ایمان لایا اور میں نے تیرے سا منے سر تسلیم خم کیا، میری سماعت، بصارت، دماغ، ہڈیاں اور میرے اعصاب تیرے سامنے عاجزی ظاہر کرتے ہیں۔
صحیح مسلم:1812