اَللّٰهُمَّ لَكَ رَكَعْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ اَنْتَ رَبِّی خَشَعَ سَمْعِیْ وَبَصَرِیْ وَمُخِّیْ وَعَظْمِیْ وَعَصَبِیْ وَمَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ قَدَمِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
O Allah, unto You I have bowed, and in You I have believed, and to You I have submitted. My hearing, my sight, my mind, my bones and my tendons are humbled before you.
اے اللہ میں نے تیرے لیے رکوع کیا اور میں تجھ پر ایمان لایا اور میں تیرا فرماں بردار ہوا، تو ہی میرا رب ہے، میرے کان، اورمیری آنکھیں، اور میرا دماغ اور میری ہڈیاں اور میرے پٹھے تیرے سامنے جھکے ہوئے ہیں اور میرے قدم بھی اللہ رب العالمین کی خاطر اٹھتے ہیں۔
مسند احمد،ج:2960