Istiftah (The Opening Dua)

دعائے استفتاح8 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالٰی جَدُّكَ وَلَا اِلٰهَ غَیْرُكَ

Glory is to You O Allah, and praise. Blessed is Your Name and Exalted is Your Majesty. There is none worthy of worship but You

اے اللہ!پاک ہے تو اپنی تعریف کے ساتھ ، تیرا نام بڑا ہی بابرکت ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں''

سنن الترمذی:243

2Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ بَاعِدْ بَیْنِیْ وَبَیْنَ خَطَایَایَ كَمَا بَاعَدْتَّ بَیْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ،اَللّٰهُمَّ نَقِّنِیْ مِنَ الْخَطَایَاكَمَایُنَقَّی الثَّوْبُ الْاَبْیَضُ مِنَ الدَّنَسِ،اَللّٰهُمَّ اغْسِلْ خَطَایَایَ بِالْمَاءِوَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ

O Allah, set me apart from my sins as far as the East and West are set apart from each other and clean me from sins as a white garment is cleaned of dirt (after thorough washing). O Allah, wash off my sins with water, snow and hail

اے اللہ!میرے اور میری خطاؤں کے درمیان دُوری ڈال دے جیسے تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان دور ی ڈال دی ہے،اے اللہ!مجھے خطاؤں سے پاک کر دے جس طرح سفیدکپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتاہےاے اللہ!میری خطاؤں کو پانی ،برف اور اولوں سے دھو ڈال''

صحیح البخاری:744

3Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُ اَكْبَرُكَبِیْرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا،وَسُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّاَصِیْلًا

Allah is truly Great and Praise be to Allah in abundance and Glory be to Allah in the morning and the evening.

اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا، تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے بہت زیادہ ( تعریف ) ، اور صبح و شام اللہ ہی کی پاکی(بیان کرنا) ہے

صحیح مسلم:1358

4Masnoon Duaمسنون دعاء

وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَااَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ،اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُكِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ،لَاشَرِیْكَ لَهُ وَبِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَاَنَامِنَ الْمُسْلِمِیْنَ، اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الْمَلِكُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ،اَنْتَ رَبِّیْ وَاَنَاعَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِیْ وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ جَمِیْعًا،اِنَّهُ لَا یَغْفِرُالذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ،وَاهْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ لَا یَهْدِیْ لِاَحْسَنِهَا اِلَّا اَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّیْ سَیِّئَهَا لَا یَصْرِفُ عَنِّیْ سَیِّئَهَا اِلَّا اَنْتَ،لَبَّیْكَ وَسَعْدَیْكَ وَالْخَیْرُ كُلُّهُ فِیْ یَدَیْكَ وَالشَّرُّ لَیْسَ اِلَیْكَ،اَنَا بِكَ وَاِلَیْكَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَیْتَ،اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ

I have turned my face toward Him who created the Heavens and the Earth hanifa (worshiping none but Allah Alone), and I am not of the idolaters. Verily, my salah, my sacrifice, my living, and my dying are for Allah, the Lord of the all that exists. He has no partner. And of this I have been commanded, and I am one of the Muslims. O Allah, You are the Sovereign and there is none worthy of worship but You. I am Your slave. I have wronged myself and I acknowledge my sin. Forgive me all my sins for no one forgives sins but You. Guide me to the best of manners for none can guide to the best of them but You. Protect me from bad manners for none can protect against them but You. I am at Your service, all goodness is in Your hands, and evil is not attributed to You. I rely on You and turn to You. Blessed and exalted are You. I seek Your forgiveness and repent to You.

میں نے یکسو ہو کر اپنا چہرہ اس ذات کی طرف کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیااور میں شرک کرنے والوں میںسے نہیں ہوں بے شک میری نماز، میری قربانی اور میری زندگی اورمیری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے، جس کا کوئی شریک نہیں اوراسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور میں مسلمانوں میں سے ہوں اے اللہ!تو ہی بادشاہ ہےتیرے سوا کوئی اور معبودنہیںتو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، میں نے اپنی جان پر ظلم کیااور میں اپنے( تمام) گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں پس میرے لیے میرے سب گناہوں کو بخش دےکیونکہ تیرے سواکوئی بھی گناہ نہیں بخش سکتااور اچھے اخلاق کی طرف میری راہ نمائی فرماتیر ے سوا اچھے اخلاق کی طرف کوئی بھی راہ نمائی نہیں کر سکتا اوربرے اخلاق کو مجھ سے دور کر دے ، برے اخلاق کو تیرے سوا مجھ سے کوئی دورنہیں کر سکتا میں حاضر ہوں اور فرماں بردار ہوں اور بھلائی ساری کی ساری تیرے ہاتھ میں ہے اور کسی شرکی نسبت تیری طرف نہیں ہےمیں تیرا ہی (بندہ )ہوں اور تیری طرف ہی رجوع کرتا ہوں تو بہت با برکت اور بہت بلند ہےمیں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اور تیری جانب توبہ کرتا ہوں

صحیح مسلم:1812

5Masnoon Duaمسنون دعاء

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ حَمْدًا كَثِیْرًا طَیِّبًا مُّبَارَكًا فِیْهِ

Praise be to Allah, abundant, pure, and blessed praise.

تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، بہت ز یادہ پاکیزہ اور با بر کت تعریف''

صحیح مسلم:1357

6Masnoon Duaمسنون دعاء

اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ

I seek protection in Allah from the rejected Shaytan.

میںشیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہو ں ''

المصنف لعبدا لرزاق،ج:2،2589

Background & narration

Sulaiman bin Surad (may Allah be pleased with him) narrated that two men argued in the presence of the Prophet (peace and blessings be upon him), and we were sitting with him. One man, in a state of anger, was insulting the other, and his face had turned red. The Prophet (peace be upon him) said, "I know a phrase which, if he says it, his anger will go away." He then added, "If he says: 'A'udhu billahi min ash-shaytan ir-rajim' (I seek refuge with Allah from the accursed devil)." The Companions (may Allah be pleased with them) told him, "Do you not hear what the Prophet (peace be upon him) is saying?" The man replied, "I am not mad." (Sahih al-Bukhari: 6115)

سُلیمان بن صرُد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ دو آدمیوں نے نبی کریمﷺ کی موجودگی میں جھگڑا کیا،ہم بھی آپ کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک شخص دوسرے کو غصہ کی حالت میں گالی دے رہا تھااور اس کا چہرہ سرخ تھا ۔نبی کریمﷺنے فرمایا:'' میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر یہ شخص اسے کہہ لے تو اس کا غصہ دور ہو جائے''۔اگر یہ کہہ لے: ٠ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ۔ میں شیطان مردود سے اللہ کی پنا ہ چاہتا ہوں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس سے کہا کہ سنتے نہیں نبی کریمﷺ کیا فرما رہے ہیں ؟اس نے کہا : میں دیوانہ نہیں ہوں۔ ]صحیح البخا ری:6115[

7Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِِكَ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ

I seek refuge in Allah, All-Hearing and All-Knowing from the accursed devil, from his evil suggestion (hamz), from his puffing up (nafkh), and from his spitting (nafth)

اے اللہ ! بے شک میں شیطان مردودسے،اس کی اکساہٹ ،اس کی پھونک اور اس کے وسوسہ سے تیری پناہ میں آتا ہوں''

سنن ابن ماجہ:808

8Opening Dua for Tahajjudتہجد کی دعاےٴ استفتاح

Opening Dua for Tahajjud

تہجد کی دعاےٴ استفتاح

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ اَنْتَ قَیِّمُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَنْ فِیْھِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ لَكَ مُلْكُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَنْ فِیْهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ اَنْتَ نُوْرُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَلَكَ الْحَمْدُ اَنْتَ مَلِكُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَلَكَ الْحَمْدُ اَنْتَ الْحَقُّ وَوَعْدُكَ الْحَقُّ وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ وَقَوْلُكَ حَقٌّ وَالْجَنَّةُ حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ وَالنَّبِیُّوْنَ حَقٌّ وَمُحَمَّدٌﷺ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ حَقٌّ اَللّٰهُمَّ لَكَ اَسْلَمْتُ وَ ِبكَ آمَنْتُ وَعَلَیْكَ تَوَكَّلْتُ وَاِلَیْكَ اَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ وَاِلَیْكَ حَاكَمْتُ فَاغْفِرْلِیْ مَاقَدَّمْتُ وَمَا اَخَّرْتُ وَمَا اَسْرَرْتُ وَمَا اَعْلَنْتُ اَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَاَنْتَ الْمُؤَخِّرُ لاَ إِلَهَ غَيْرُكَ

O Allah! All the praises are for you, You are the Holder of the Heavens and the Earth, And whatever is in them. All the praises are for You; You have the possession of the Heavens and the Earth And whatever is in them. All the praises are for You; You are the Light of the Heavens and the Earth And all the praises are for You; You are the King of the Heavens and the Earth; And all the praises are for You; You are the Truth and Your Promise is the truth, And to meet You is true, Your Word is the truth And Paradise is true And Hell is true And all the Prophets (Peace be upon them) are true; And Muhammad is true, And the Day of Resurrection is true. O Allah ! I surrender (my will) to You; I believe in You and depend on You. And repent to You, And with Your help I argue (with my opponents, the non-believers) And I take You as a judge (to judge between us). Please forgive me my previous And future sins; And whatever I concealed or revealed And You are the One who make (some people) forward And (some) backward. There is none to be worshipped but you

اے الله! ہر طرح کی تعریف تیرے ہی لیے ہے، تو آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، ان کا سنبھالنے والا ہے اور تیر ی ہی تعریف ہے، آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں پر حکومت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی تعریف ہے، تو نور ہے آسمانوں اور زمین کا اور تیری ہی تعریف ہے، تو بادشاہ ہے آسمانوں اور زمین کا اور تیری ہی تعریف ہے، تو سچا ہے اور تیرا وعدہ سچا ہے اور تیری ملاقات برحق ہے اور تیری بات سچی ہے اور جنت بر حق ہے اور دوزخ برحق ہے اور تمام پیغمبر سچے ہیں اور محمد ۖ سچے ہیں اور قیامت برحق ہے۔ اے الله! میں تیرا فرمانبردار ہوں اور میں تجھ پر ایمان لایا ہوں اور میں نے تجھ پر بھروسا کیا ہے اور میں تیری ہی طرف رجوع کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے (مخالفین کے ساتھ) جھگڑتا ہوں اور تجھ ہی سے فیصلہ چاہتا ہوں تو میرے اگلے پچھلے، پوشیدہ و ظاہر گناہوں کو معاف فرما دے، تو ہی آگے کرنے والا اور پیچھے رکھنے والا ہے، کوئی معبود نہیں مگر تو ہی۔

( صحیح البخاری : 1120)