Istiftah (The Opening Dua)Masnoon Dua

Masnoon Dua

Masnoon Duaمسنون دعاء

اَللّٰهُمَّ بَاعِدْ بَیْنِیْ وَبَیْنَ خَطَایَایَ كَمَا بَاعَدْتَّ بَیْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ،اَللّٰهُمَّ نَقِّنِیْ مِنَ الْخَطَایَاكَمَایُنَقَّی الثَّوْبُ الْاَبْیَضُ مِنَ الدَّنَسِ،اَللّٰهُمَّ اغْسِلْ خَطَایَایَ بِالْمَاءِوَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ

O Allah, set me apart from my sins as far as the East and West are set apart from each other and clean me from sins as a white garment is cleaned of dirt (after thorough washing). O Allah, wash off my sins with water, snow and hail

اے اللہ!میرے اور میری خطاؤں کے درمیان دُوری ڈال دے جیسے تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان دور ی ڈال دی ہے،اے اللہ!مجھے خطاؤں سے پاک کر دے جس طرح سفیدکپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتاہےاے اللہ!میری خطاؤں کو پانی ،برف اور اولوں سے دھو ڈال''

صحیح البخاری:744

Found in