وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَااَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ،اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُكِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ،لَاشَرِیْكَ لَهُ وَبِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَاَنَامِنَ الْمُسْلِمِیْنَ، اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الْمَلِكُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ،اَنْتَ رَبِّیْ وَاَنَاعَبْدُكَ، ظَلَمْتُ نَفْسِیْ وَاعْتَرَفْتُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ جَمِیْعًا،اِنَّهُ لَا یَغْفِرُالذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ،وَاهْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ لَا یَهْدِیْ لِاَحْسَنِهَا اِلَّا اَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّیْ سَیِّئَهَا لَا یَصْرِفُ عَنِّیْ سَیِّئَهَا اِلَّا اَنْتَ،لَبَّیْكَ وَسَعْدَیْكَ وَالْخَیْرُ كُلُّهُ فِیْ یَدَیْكَ وَالشَّرُّ لَیْسَ اِلَیْكَ،اَنَا بِكَ وَاِلَیْكَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَیْتَ،اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ
I have turned my face toward Him who created the Heavens and the Earth hanifa (worshiping none but Allah Alone), and I am not of the idolaters. Verily, my salah, my sacrifice, my living, and my dying are for Allah, the Lord of the all that exists. He has no partner. And of this I have been commanded, and I am one of the Muslims. O Allah, You are the Sovereign and there is none worthy of worship but You. I am Your slave. I have wronged myself and I acknowledge my sin. Forgive me all my sins for no one forgives sins but You. Guide me to the best of manners for none can guide to the best of them but You. Protect me from bad manners for none can protect against them but You. I am at Your service, all goodness is in Your hands, and evil is not attributed to You. I rely on You and turn to You. Blessed and exalted are You. I seek Your forgiveness and repent to You.
میں نے یکسو ہو کر اپنا چہرہ اس ذات کی طرف کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیااور میں شرک کرنے والوں میںسے نہیں ہوں بے شک میری نماز، میری قربانی اور میری زندگی اورمیری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے، جس کا کوئی شریک نہیں اوراسی کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور میں مسلمانوں میں سے ہوں اے اللہ!تو ہی بادشاہ ہےتیرے سوا کوئی اور معبودنہیںتو میرا رب ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، میں نے اپنی جان پر ظلم کیااور میں اپنے( تمام) گناہوں کا اعتراف کرتا ہوں پس میرے لیے میرے سب گناہوں کو بخش دےکیونکہ تیرے سواکوئی بھی گناہ نہیں بخش سکتااور اچھے اخلاق کی طرف میری راہ نمائی فرماتیر ے سوا اچھے اخلاق کی طرف کوئی بھی راہ نمائی نہیں کر سکتا اوربرے اخلاق کو مجھ سے دور کر دے ، برے اخلاق کو تیرے سوا مجھ سے کوئی دورنہیں کر سکتا میں حاضر ہوں اور فرماں بردار ہوں اور بھلائی ساری کی ساری تیرے ہاتھ میں ہے اور کسی شرکی نسبت تیری طرف نہیں ہےمیں تیرا ہی (بندہ )ہوں اور تیری طرف ہی رجوع کرتا ہوں تو بہت با برکت اور بہت بلند ہےمیں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اور تیری جانب توبہ کرتا ہوں
صحیح مسلم:1812