Masnoon Dua

Masnoon Duaمسنون دعاء

رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ، اَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ اَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَكُلُّنَا لَكَ عَبْد، اَللّٰهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا یَنْفَعُ ذَاالْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ

Our Lord, to You belongs all praise, filling the heavens and the earth and whatever You will. You are worthy of all praise and glory. Truly, what the servant said is just, and we are all Your servants. O Allah, there is none who can withhold what You have given, nor is there anyone who can give what You have withheld. And no effort can avail a person against Your will.

اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے جس سے کہ آسمان بھر جائیں، زمین بھر جائے اور ان کے علاوہ ہر وہ چیز جسے تو چاہے بھر جائے۔ اے تعریف اور بزرگی کے لائق، (تیرے ) بندے نے جو تعریف کی تو اس کا زیادہ حقدار ہے اور ہم سب تیرے ہی بندے ہیں، اے اللہ! جسے تو عطا کرے اسے کوئی روک نہیں سکتا اور جس سے تو روک لے اسے کوئی دے نہیں سکتا اورکسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔

صحیح مسلم:1071

Found in