اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْاَرْضِ وَمَا بَیْنَهُمَا وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْئٍ بَعْدُ، اَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ لَامَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا یَنْفَعُ ذَاالْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُ
Our Lord, for You is praise that fills the heavens and fills the earth, and fills whatever else You will. (You are) most worthy of praise and majesty; deserving of what the slave has said and all of us are slaves to You. O Allah, no one can prevent what You have willed to bestow and no one can bestow what You have willed to prevent, the wealth of the wealthy one will not help him against You.
اے اللہ! اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے سب تعریف ہے کہ جس سے آسمان بھر جائیں اورزمین بھر جائے اور جوکچھ ان دونوں کے در میان ہے ( بھر جائیں ) اوران کے علاوہ ہر وہ چیز جسے تو چاہے بھرجائے اے تعریف اور بزرگی کے لائق! جسے توُعطا فرمائے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جس سے تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب حیثیت کو اس کی حیثیت تیرے ہاں کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔
صحیح مسلم:1072