Seek Allah’s protection from all evil

ہر شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کریں14 duas

2

أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ

I seek refuge in the perfect words of Allah from the evil of what He has created.

میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ ،ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کیا ہے۔

Sahih Muslim: 6878

صحیح مسلم: 6878

3

أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

I seek refuge in the perfect words of Allah from every devil, every poisonous creature, and from every envious evil eye.

میں ہر شیطان اور موذی جاندار اور ہرواقع ہونے والی نظربدسے اللہ کے کامل اور پر اثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتاہوں۔

Sahih al-Bukhari: 3371

صحیح البخاری: 3371

4

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

In the name of Allah, with whose name nothing can harm on the earth or in the heavens, and He is the All-Hearing, All-Knowing.

اللہ کے نام سے، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا،بہت جاننے والا ہے۔

Sunan Abi Dawood: 5088

سنن أبی داود: 5088

5

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

O Allah! Indeed, I seek refuge in You from male and female devils.

اے اللہ!بے شک میں ناپاک جنوں اورجننیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔

Sahih al-Bukhari: 142

صحیح البخاری: 142

6

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَسَيِّئِ الْاَسْقَامِ

O Allah! Indeed, I seek refuge in You from leprosy, madness, leprosy, and evil diseases.

اے اللہ!بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، پاگل پن، کوڑھ اور انتہائی مہلک بیماریوں سے۔

Sunan Abi Dawood: 1554

سنن أبی داود: 1554

7

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشِّقَاءِ وَسُوءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ

O Allah! Indeed, I seek refuge in You from severe trials, from being overtaken by misery, from a bad fate, and from the rejoicing of enemies.

اے اللہ!بے شک میں تیری پناہ مانگتاہوں آزمائش کی سختی ، بد بختی کے پا لینے، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔

Sahih al-Bukhari: 6616

صحیح البخاری: 6616

8

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

O Allah! Indeed, I seek refuge in You from anxiety, grief, incapacity, laziness, cowardice, miserliness, burden of debts, and being overpowered by men.

اے اللہ!بے شک میں تیری پناہ لیتاہوں دکھ ، غم ، بے بسی ، سستی ،بزدلی ، بخل ،قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے۔

Sahih al-Bukhari: 6369

صحیح البخاری: 6369

9

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ يَوْمِ السُّوءِ وَمِنْ لَيْلَةِ السُّوءِ وَمِنْ سَاعَةِ السُّوءِ وَمِنْ صَاحِبِ السُّوءِ وَمِنْ جَارِ السُّوءِ فِي دَارِ الْمُقَامَةِ

O Allah! I seek refuge in You from an evil day, an evil night, an evil hour, an evil companion, and an evil neighbor in a permanent residence.

اے اللہ !بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں برے دن اوربری رات سے ،بری گھڑی اور برے دوست سے اور رہنے کی جگہ میں برے ہمسائے سے ۔

Sahih al-Jami' as-Saghir: 1299

صحیح الجامع الصغیر: 1299

10

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ

O Allah! I seek refuge in Your pleasure from Your wrath, in Your forgiveness from Your punishment, and I seek refuge in You from You. I cannot praise You enough; You are as You have praised Yourself.

اے اللہ !بے شک میں تیری ناراضگی سے تیری رضامندی کی اور تیری سزا سے تیری معافی کی پناہ لیتا ہوں اور میں تجھ سے (ڈرکر)تیری ہی پناہ میں آتا ہوں ۔میں تیری تعریف کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ،تو ویسا ہی ہے جیسے کہ تو نے خود اپنی ثنا بیان کی ہے۔

Sahih Muslim: 1090

صحیح مسلم: 1090

11

اَعُوْذُ بِوَجْهِ اللهِ الْعَظِيمِ الَّذِيْ لَيْسَ شَىْءٌ اَعْظَمَ مِنْهُ وَبِكَـلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِيْ لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَا فَاجِرٌ وَبِاَسْمَاءِ اللهِ الْحُسْنٰى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ اَعْلَمْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَاَ وَذَرَاَ

I seek refuge in the Great Face of Allah, than whom there is nothing greater, and in the complete Words of Allah which no righteous or impious can surpass, and in all the Most Beautiful Names of Allah, those which I know and those which I do not know, from the evil of what He created, originated, and spread.

میں الله کے عظیم چہرے کی پناہ لیتا ہوں جس سے عظیم کوئی اور چیز نہیں ہے ۔ اور الله کے مکمل کلمات کے ساتھ (پناہ لیتا ہوں)جن سے کوئی نیک اور فاجر آگے نہیں بڑھ سکتا اور الله کے تمام اسمائے حسنى کے ساتھ (پناہ لیتا ہوں)جنہیں میں جانتا ہوں اور جنہیں میں نہیں جانتا اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا کیا ، بنایااور پھیلایا۔

Muwatta Imam Malik, Book of Poetry: 12

موطأ امام مالك، كتاب الشعر: 12

Background & narration

Muwatta Imam Malik, Book of Poetry: 12

موطأ امام مالك، كتاب الشعر: 12

12

اَعُوْذُ بِكَـلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِيْ لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَّلَا فَاجِرٌ مِّنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَذَرَاَ وَبَرَاَ وَمِنْ شَرِّ مَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمِنْ شَرِّ مَا يَعْرُجُ فِيْهَا وَمِنْ شَرِّ مَا ذَرَاَ فِي الْاَرْضِ وَمِنْ شَرِّ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمِنْ شَرِّ كُلِّ طَارِقٍ اِلَّا طَارِقًا يَطْرُقُ بِخَيْرٍ يَا رَحْمٰنُ

I seek refuge in the perfect Words of Allah, which neither the righteous nor the wicked can surpass, from the evil of what He created, spread, and made; from the evil of what descends from the sky and ascends therein, from the evil of what He has spread in the earth and what comes out of it, from the trials of night and day, and from every visitor of the night, except the one who comes with good, O Most Merciful!

میں الله کے کامل کلمات کے ساتھ پناہ لیتا ہوں جن سے آگے نہ تو کوئی نیک اور نہ ہی کوئی برا شخص بڑھ سکتا ہے، ہر اس (چیز) کے شر سے جس کو اس نے پیدا کیا ، پھیلایا اور بنایا، اور ہر اس چیز کے شر سے جو آسمان سے اترتی ہے، اس میں چڑھتی ہے، زمین میں پیدا ہوئی، زمین سے نکلتی ہے، رات دن کے فتنوں کے شر سے اور ہر رات کو آنے والے کے شر سے، سوائے اس کے جو خیر کے ساتھ آئے، اے رحمٰن!

Al-Silsilah al-Sahihah: 2995

السلسلة الصحيحة: 2995

Background & narration

Al-Silsilah al-Sahihah: 2995

السلسلة الصحيحة: 2995

13

اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ

O Allah! Suffice me against them with whatever means You will.

اے اللہ!مجھے ان(دشمنوں)کے مقابلے میں کافی ہو جا جس چیز کے ساتھ بھی تو چاہے۔

Sahih Muslim: 7511

صحیح مسلم: 7511

14

اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

O Allah! Indeed, we place You before them and we seek refuge in You from their evil.

اے اللہ !بے شک ہم تجھے ان(دشمنوں) کے مقابلے میں پیش کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ طلب کر تے ہیں۔

Sunan Abi Dawood: 1537

سنن أبی داود: 1537

15

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

There is no power and no strength except with Allah.

اللہ کے سوا کسی کے پاس زور اور طاقت نہیں ہے۔

Sahih al-Targhib wa al-Tarhib: 1580

صحیح الترغیب والترھیب: 1580