بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
In the name of Allah, with whose name nothing can harm on the earth or in the heavens, and He is the All-Hearing, All-Knowing.
اللہ کے نام سے، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا،بہت جاننے والا ہے۔
Sunan Abi Dawood: 5088
سنن أبی داود: 5088