Seek Allah’s protection from all evil

ہر شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کریں

اَعُوْذُ بِوَجْهِ اللهِ الْعَظِيمِ الَّذِيْ لَيْسَ شَىْءٌ اَعْظَمَ مِنْهُ وَبِكَـلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِيْ لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلَا فَاجِرٌ وَبِاَسْمَاءِ اللهِ الْحُسْنٰى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ اَعْلَمْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَاَ وَذَرَاَ

I seek refuge in the Great Face of Allah, than whom there is nothing greater, and in the complete Words of Allah which no righteous or impious can surpass, and in all the Most Beautiful Names of Allah, those which I know and those which I do not know, from the evil of what He created, originated, and spread.

میں الله کے عظیم چہرے کی پناہ لیتا ہوں جس سے عظیم کوئی اور چیز نہیں ہے ۔ اور الله کے مکمل کلمات کے ساتھ (پناہ لیتا ہوں)جن سے کوئی نیک اور فاجر آگے نہیں بڑھ سکتا اور الله کے تمام اسمائے حسنى کے ساتھ (پناہ لیتا ہوں)جنہیں میں جانتا ہوں اور جنہیں میں نہیں جانتا اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا کیا ، بنایااور پھیلایا۔

Muwatta Imam Malik, Book of Poetry: 12

موطأ امام مالك، كتاب الشعر: 12

Background & narration

Muwatta Imam Malik, Book of Poetry: 12

موطأ امام مالك، كتاب الشعر: 12

Found in