Raḍītu billāhi rabba(n)w wa bil islāmi dīna(n)w wa bi muḥammadin nabiyyan.(Once in the morning)
I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad (s.a.w) as Prophet. (Once in the morning)
میں الله کے معبود ہونے، اسلام کے دین ہونے اور حضرت محمد صلی الله علیه وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوا (ایک بار)
Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 2686
السلسلة الصحیحة : 2686
Background & narration
The Prophet (s.a.w) said, ‘If anyone says in the morning:
I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad (s.a.w) as Prophet.
I guarantee that I will continue to hold his hand until he is admitted to Jannah.
Allah will certainly please him on the Day of Judgement’.
[Al-Silsilah al-Ṣaḥīḥah: 2686]
رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت یه کہے:
رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا۔
میں الله کے معبود ہونے، اسلام کے دین ہونے اور حضرت محمد صلی الله علیه وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔ تو میں اس بات کا ضامن ہوں که اس کا ہاتھ پکڑے رکھوں گا یہاں تک که اسے جنت میں داخل کر دوں گا۔
(صبح ایک بار)
(السلسلة الصحیحة : 2686)
Hasbiya Allahu la ilaha illa Huwa 'alayhi tawakkaltu wa Huwa Rabbu al-'Arsh al-'Azim
Sufficient for me is Allah ; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne.
میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا رب ہے
Recite 7 times
0 / 7 · tap the circle to count
[Surah At-Tawbah: 129]
[سورة التوبة: 129]
Background & narration
Abu Darda' (may Allah be pleased with him) reported: "Whoever says this seven times in the morning and seven times in the evening, Allah will suffice him in his troubles."
Sunan Abu Dawood: 5081
ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :جس نے صبح اور شام کے وقت سات مرتبہ یہ کہا ، اللہ اس کی پریشانیوں میں اس کو کافی ہو جائے گا۔ ] سنن أبی داود: 5081[
3Qurani Duaقرآنى دعاء
Seeking Forgiveness for Sins committed in Ignorance
بھول چوک میں کیے جانے والے گناہوں کی معافی طلب کرنا
Rabbana la tu'akhidhna in nasina aw akhta'na. Rabbana wa la tahmil 'alayna isran kama hamaltahu 'ala al-ladhina min qablina. Rabbana wa la tuhammilna ma la taqata lana bihi. Wa'fu 'anna, waghfir lana, warhamna. Anta mawlana fansurna 'ala al-qawmi al-kafireen.
Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred. Our Lord, and lay not upon us a burden like that which You laid upon those before us. Our Lord, and burden us not with that which we have no ability to bear. And pardon us; and forgive us; and have mercy upon us. You are our protector, so give us victory over the disbelieving people.
اے ہمارے رب! ہمارا مُوَاخذہ نہ کرنا اگر ہم بھول جائیں یا ہم غلطی کر لیں اور اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اور ہمیں معاف کر دے اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولیٰ ہے، پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما
[Surah Al-Baqarah: 286]
[سورة البقرة: 286]
4رنج و غم کے ازالے کے لئے
رنج و غم کے ازالے کے لئے
لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ
Lā Ḥawla wa lā quwwata illā billāhi.
There is no power or might except with Allah
نہ گناه سے بچنے کی ہمّت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر الله کی توفیق سے ہی ہے
Ṣaḥīḥ al-Targhīb wal-Tarhīb
صحیح الترغیب و الترھیب، ج: 2، 1580
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said to me, ‘Should I not teach you some words that are from under the Throne and from amongst the treasures of Paradise? Say,
There is no power or might except with Allah.’
[Ṣaḥīḥ al-Targhīb wal-Tarhīb ]
حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے مجھ سے کہا: کیا میں تمہیں ایسا کلمہ نه سکھا دوں جو عرش کے نیچے اور جنت کے خزانے سے ہے، کہو لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔
(صحیح الترغیب و الترھیب، ج: 2، 1580)
Allāhumma innī a‘ūdhubika min zawāli ni‘matika wa taḥawwuli ‘āfiyatika wa fuǧā’ati niqmatika wa jamī‘i sakhaṭika.
O Allah! I seek refuge in You from a decline in Your bounties, and a change of state of well-being, a sudden onset of Your punishment and (from) all Your wrath.
اے اللہ! بے شک میں تیری عطا کردہ نعمتوں کے زوال سے، تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے، تیری سزا کے اچانک وارِد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے تیری پناہ چاہتا ہوں
O Allah guide me among those You have guided, pardon me among those You have pardoned, befriend me among those You have befriended, bless me in what You have granted, and save me from the evil that You decreed.
اے اللہ! جنہیں تو نے ہدایت دی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ ہدایت دے اور جنہیں تو نے عافیت دی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ عافیت دے اورجن کی تُو نے سرپرستی فرمائی ہے ان میں میرا بھی سرپرست بن جا اور جو کچھ تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت فرما اورتو نے جو فیصلے فرمائے ہیں ان کے شر سے مجھے محفوظ رکھ بے شک تُو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے فیصلے کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا اور بے شک جس کا تو دوست ہو جائے وہ کبھی ذلیل نہیں ہو سکتا اور جس سے تو دشمنی کرے وہ کبھی عزت نہیں پا سکتا تو بہت بابرکت ہے اے ہمارے رب اورتو بلند شان والا ہے۔
سنن النسائی:1700،سنن ابن ماجہ:1182،سنن أبی داؤد1425: 1182
O Allah, You are my Lord; there is no deity except You.
Upon You I rely, and You are the Lord of the Mighty Throne.
Whatever Allah wills happens, and whatever He does not will never happens.
There is no power and no strength except with Allah, the Most High, the Most Great.
I know that Allah has power over all things,
and that Allah has encompassed everything in His knowledge.
O Allah, I seek refuge in You from the evil of my own soul,
and from the evil of every creature whose forelock You hold.
Indeed, my Lord is upon the Straight Path.
اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے تجھ ہی پر بھروسا کیا، اور تو ہی عرشِ عظیم کا رب ہے۔ جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے، اور جو وہ نہ چاہے وہ نہیں ہوتا۔ کسی میں طاقت اور قوت نہیں مگر اللہ بلند و عظیم کے ساتھ۔ میں جانتا ہوں کہ اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے، اور یہ کہ اللہ نے ہر چیز کو اپنے علم سے گھیر رکھا ہے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے، اور ہر اس جاندار کے شر سے جس کی پیشانی تیرے قبضے میں ہے۔ بے شک میرا رب سیدھے راستے پر ہے۔
سنن أبي داود — كتاب الأدب
Hadith-5088
Background & narration
Narrated Abdullah ibn Abbas (رضي الله عنهما):
The Messenger of Allah ﷺ used to say at times of distress and fear:
“O Allah, You are my Lord; there is no deity except You.
Upon You I rely, and You are the Lord of the Mighty Throne.
Whatever Allah wills happens, and whatever He does not will never happens.
There is no power and no strength except with Allah, the Most High, the Most Great.
I know that Allah has power over all things,
and that Allah has encompassed everything in His knowledge.
O Allah, I seek refuge in You from the evil of my own soul,
and from the evil of every creature whose forelock You hold.
Indeed, my Lord is upon the Straight Path.”
حضرت عبداللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ کرب اور خوف کے وقت یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اے اللہ! تو ہی میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
میں نے تجھ ہی پر بھروسا کیا، اور تو ہی عرشِ عظیم کا رب ہے۔
جو اللہ چاہے وہی ہوتا ہے، اور جو وہ نہ چاہے وہ نہیں ہوتا۔
کسی میں طاقت اور قوت نہیں مگر اللہ بلند و عظیم کے ساتھ۔
میں جانتا ہوں کہ اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے،
اور یہ کہ اللہ نے ہر چیز کو اپنے علم سے گھیر رکھا ہے۔
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے،
اور ہر اس جاندار کے شر سے جس کی پیشانی تیرے قبضے میں ہے۔
بے شک میرا رب سیدھے راستے پر ہے۔