اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِیْمَنْ هَدَیْتَ، وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ، وَتَوَلَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ، وَبَارِكْ لِی فِیْمَا اَعْطَیْتَ، وَقِنِیْ شَرَّ مَا قَضَیْتَ، فَاِنَّكَ تَقْضِیْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْكَ، وَاِنَّهُ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ، وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ
O Allah guide me among those You have guided, pardon me among those You have pardoned, befriend me among those You have befriended, bless me in what You have granted, and save me from the evil that You decreed.
اے اللہ! جنہیں تو نے ہدایت دی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ ہدایت دے اور جنہیں تو نے عافیت دی ہے مجھے بھی ان کے ساتھ عافیت دے اورجن کی تُو نے سرپرستی فرمائی ہے ان میں میرا بھی سرپرست بن جا اور جو کچھ تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت فرما اورتو نے جو فیصلے فرمائے ہیں ان کے شر سے مجھے محفوظ رکھ بے شک تُو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے فیصلے کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا اور بے شک جس کا تو دوست ہو جائے وہ کبھی ذلیل نہیں ہو سکتا اور جس سے تو دشمنی کرے وہ کبھی عزت نہیں پا سکتا تو بہت بابرکت ہے اے ہمارے رب اورتو بلند شان والا ہے۔
سنن النسائی:1700،سنن ابن ماجہ:1182،سنن أبی داؤد1425: 1182