77. Surah Al-Mursalaat
المرسلاتThe Emissaries · 50 ayahsتیسیر القرآن
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ۠ Open ayah 77:40 in the Quran reader
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے۔
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ Open ayah 77:41 in the Quran reader
پرہیزگار 24 (اس دن) سایوں اور چشموں میں ہوں گے
وَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ Open ayah 77:42 in the Quran reader
اور جو پھل وہ چاہیں گے انہیں ملیں گے
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ Open ayah 77:43 in the Quran reader
مزے سے کھاؤ پیو، اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے رہے
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ Open ayah 77:44 in the Quran reader
بلاشبہ ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 77:45 in the Quran reader
اس دن جھٹلانے والوں 25 کے لیے تباہی ہے
كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ Open ayah 77:46 in the Quran reader
چند دن کھالو اور مزے اڑا لو 26 ۔ بلاشبہ تم مجرم ہو
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 77:47 in the Quran reader
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ Open ayah 77:48 in the Quran reader
اور جب انہیں (اللہ کے آگے) جھکنے کو کہا جاتا تھا تو وہ 27 نہیں جھکتے تھے
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ Open ayah 77:49 in the Quran reader
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ Open ayah 77:50 in the Quran reader
پھر اس کلام (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ہوسکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں 28 گے ؟