83. Surah Al-Mutaffifin
المطففينDefrauding · 36 ayahsسراج البیان
وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَۙ Open ayah 83:1 in the Quran reader
کم دینے والوں کی خرابی ہے
الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ٘ۖ Open ayah 83:2 in the Quran reader
وہ کہ جب لوگوں سے ناپ لیں تو پورا بھریں
وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ Open ayah 83:3 in the Quran reader
اور جب انہیں ناپ کر یا وزن کرکے دیں تو گھٹا کردیں
اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ Open ayah 83:4 in the Quran reader
کیا وہ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جائیں گے ؟
لِیَوْمٍ عَظِیْمٍۙ Open ayah 83:5 in the Quran reader
ایک بڑے دن (ف 2) کے لئے
یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ Open ayah 83:6 in the Quran reader
جس دن آدمی جہان کے رب کے سامنے کھڑے ہونگے
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِیْ سِجِّیْنٍؕ Open ayah 83:7 in the Quran reader
ہرگز نہیں بدکاروں کے اعمالنامے سجین میں پہنچے
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سِجِّیْنٌؕ Open ayah 83:8 in the Quran reader
اور تو کیا جانے سجین کیا ہے ؟
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌؕ Open ayah 83:9 in the Quran reader
ایک لکھا ہوا دفتر ہے
وَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ Open ayah 83:10 in the Quran reader
اس میں جھٹلانے والوں کو خرابی ہے
الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِؕ Open ayah 83:11 in the Quran reader
جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
وَ مَا یُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍۙ Open ayah 83:12 in the Quran reader
اور اسے وہی جھٹلاتے ہے جو حد سے باہر نکلنے والا گنہگار والا گنہگار ہے
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَؕ Open ayah 83:13 in the Quran reader
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں
كَلَّا بَلْ١ٚ رَانَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ Open ayah 83:14 in the Quran reader
ہرگز نہیں ، بلکہ جو وہ کماتے ہیں اس نے ان کے دلوں پر زنگ لگا دیا ہے
كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ Open ayah 83:15 in the Quran reader
ہرگز نہیں ، وہ اس دن اپنے رب سے پردہ میں ہوں گے
ثُمَّ اِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَحِیْمِؕ Open ayah 83:16 in the Quran reader
پھر ان کو ضرور (ف 1) دوزخ میں جانا ہوگا
ثُمَّ یُقَالُ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَؕ Open ayah 83:17 in the Quran reader
پھر کہا جائے گا یہ وہ ہے جس (ف 2) کو تم جھٹلاتے تھے
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِیْ عِلِّیِّیْنَؕ Open ayah 83:18 in the Quran reader
ہرگز نہیں بیشک نیکوں کے اعمالنامے علیین (اوپر والوں) میں ہیں
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا عِلِّیُّوْنَؕ Open ayah 83:19 in the Quran reader
تو کیا سمجھا علییون کیا ہے ؟
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌۙ Open ayah 83:20 in the Quran reader
وہ لکھا ہوا دفتر ہے
یَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَۙ Open ayah 83:21 in the Quran reader
مقرب (فرشتے) اس پر حاضر ہوتے ہیں
اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۙ Open ayah 83:22 in the Quran reader
بیشک نیک لوگ نعمت میں ہوں گے
عَلَى الْاَرَآئِكِ یَنْظُرُوْنَۙ Open ayah 83:23 in the Quran reader
تختوں تختوں پر بیٹھے ہوں گے
تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِۚ Open ayah 83:24 in the Quran reader
تو ان کے چیروں پر نعمت کیا تازگی پہچانے گا
یُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِیْقٍ مَّخْتُوْمٍۙ Open ayah 83:25 in the Quran reader
مہر لگی ہوئی خالص شراب ان کو پلائی جائے گی
خِتٰمُهٗ مِسْكٌ١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكَ فَلْیَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَؕ Open ayah 83:26 in the Quran reader
اس کی مہر مشک (کستوری) پر جمتی ہے اور اسی ہی کی چاہئے کہ رغبت کریں
وَ مِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِیْمٍۙ Open ayah 83:27 in the Quran reader
اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَؕ Open ayah 83:28 in the Quran reader
وہ ایک چشمہ ہے جس سے مقرب (ف 1) پیشے ہیں
اِنَّ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَضْحَكُوْنَ٘ۖ Open ayah 83:29 in the Quran reader
وہ جو گنہگار ہیں ، ایمان داروں پر ہنستے تھے
وَ اِذَا مَرُّوْا بِهِمْ یَتَغَامَزُوْنَ٘ۖ Open ayah 83:30 in the Quran reader
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو آپس میں آنکھ مارتے تھے
وَ اِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِیْنَ٘ۖ Open ayah 83:31 in the Quran reader
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو باتیں بناتے لوٹتے تھے
وَ اِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْۤا اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَضَآلُّوْنَۙ Open ayah 83:32 in the Quran reader
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے کہ بیشک یہ لوگ گمراہ ہیں
وَ مَاۤ اُرْسِلُوْا عَلَیْهِمْ حٰفِظِیْنَؕ Open ayah 83:33 in the Quran reader
اور حالانکہ وہ ایمانداروں پر محافظ بنا کر نہیں بھیجے گئے
فَالْیَوْمَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ یَضْحَكُوْنَۙ Open ayah 83:34 in the Quran reader
سو آج مومن کافروں پر ہنسیں گے
عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۙ یَنْظُرُوْنَؕ Open ayah 83:35 in the Quran reader
تختوں پر بیٹھے دیکھیں گے
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ Open ayah 83:36 in the Quran reader
کیا کافروں کو ان کے اعمال کا بدلہ (ف 1) ملا