112. Surah Al-Ikhlaas
الإخلاصSincerity · 4 ayahsسراج البیان
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ Open ayah 112:1 in the Quran reader
تو کہہ وہ اللہ ایک ہے
اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ Open ayah 112:2 in the Quran reader
اللہ نرا دھار ہے
لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ Open ayah 112:3 in the Quran reader
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ کسی سے جنا گیا
وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ Open ayah 112:4 in the Quran reader
اور اس کے جوڑ کا کوئی نہیں
ف 1: احد کا اطلاق جب اس طریق سے ہو تو اس کے معنی بجزذات صمدیت کے اور کچھ نہیں ہوتے ۔ غرض یہ ہے کہ اس کی ذات ہر نوع کے تکثروتعدد سے پاک ہے ۔
حل لغات :۔ الصمد ۔ ایسی بےنیاز اور بلند ذات جس کی بےنیازی بربنائے ممدوحیت ہو کفوا ۔ برابر ۔ ہم جنس ۔ مانند ۔ ہمتا