36. Surah Yaseen
يسYaseen · 83 ayahsتفسیر مطالعہ قرآن
اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ١ؐؕ بَلٰى١ۗ وَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ Open ayah 36:81 in the Quran reader
کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اِس پر قادر نہیں ہے کہ اِن جیسوں کو پیدا کر سکے؟ کیوں نہیں، جبکہ وہ ماہر خلاق ہے
اَوَلَيْسَ الَّذِيْ [اور کیا وہ جس نے ] خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ [پیدا کی آسمانوں اور زمین کو ] بِقٰدِرٍ [قدرت رکھنے والا نہیں ہے ] عَلٰٓي اَنْ يَّخْلُقَ [اس پر کہ وہ پیدا کرے ] مِثْلَهُمْ ڲ [ان کے جیسا ] بَلٰى ۤ [کیون نہیں ] وَهُوَ الْخَــلّٰقُ [اور وہ بہت (کچھ) پیدا کرنے والا ہے ] الْعَلِـيْمُ [ہمیشہ (سب کچھ) جاننے والا ہے ]
اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ Open ayah 36:82 in the Quran reader
وہ تو جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کا کام بس یہ ہے کہ اسے حکم دے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے
اِنَّمَآ اَمْرُهٗٓ [اس کا حکم تو بس یہ ہے ] اِذَآ اَرَادَ شَـيْـــــًٔا [جب کبھی وہ ارادہ کرے کسی چیز کا ] اَنْ يَّقُوْلَ لَهٗ [کہ وہ کہتا ہے اس سے ] كُنْ [تو ہوجا ] فَيَكُوْنُ [تو وہ ہوجاتی ہے ]
فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ۠ Open ayah 36:83 in the Quran reader
پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کا مکمل اقتدار ہے، اور اسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے
[فَسُبْحٰنَ الَّذِيْ : تا پاکیزگی اس کی ہے ] بِيَدِهٖ [جس کے ہاتھ میں ] مَلَكُوْتُ كُلِّ شَيْءٍ [ہر چیز کی بادشاہت ہے ] وَّاِلَيْهِ [اور اس کی طرف ہی ] تُرْجَعُوْنَ [تم لوگ لوٹائے جاؤ گے ] ۔