54. Surah Al-Qamar
القمرThe Moon · 55 ayahsجواھر القرآن
وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ Open ayah 54:41 in the Quran reader
اور پہنچے فرعون والوں کے پاس18 ڈرانے والے
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ Open ayah 54:42 in the Quran reader
جھٹلایا انہوں نے ہماری نشانیوں کو سب کو پھر پکڑا ہم نے ان کو پکڑنا زبردست کا قابو میں لے کر
اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓئِكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِۚ Open ayah 54:43 in the Quran reader
اب تم میں جو منکر ہیں کیا یہ بہتر ہیں ان سب19 سے یا تمہارے لیے فارغ خطی لکھ دی گئی ورقوں میں
اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ Open ayah 54:44 in the Quran reader
کیا کہتے ہیں20 ہم سب کا مجمع ہے بدلہ لینے والا
سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ یُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ Open ayah 54:45 in the Quran reader
اب شکست کھائے گا یہ مجمع اور بھاگیں پیٹھ پھیر کر
بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَ السَّاعَةُ اَدْهٰى وَ اَمَرُّ Open ayah 54:46 in the Quran reader
بلکہ قیامت ہے ان کے وعدہ کا21 وقت اور وہ گھڑی بڑی آفت ہے اور بہت کڑوی
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍۘ Open ayah 54:47 in the Quran reader
جو لوگ گناہ گار ہیں غلطی میں پڑے ہیں اور سودا میں
یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ١ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ Open ayah 54:48 in the Quran reader
جس دن گھسیٹے جائیں گے22 آگ میں اوندھے منہ چکھو مزا آگ کا
اِنَّا كُلَّ شَیْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ Open ayah 54:49 in the Quran reader
ہم نے ہر چیز23 بنائی پہلے ٹھہرا کر
وَ مَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍۭ بِالْبَصَرِ Open ayah 54:50 in the Quran reader
اور ہمارا کام تو یہی ایک دم کی بات ہے جیسے لپک نگاہ کی
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَاۤ اَشْیَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ Open ayah 54:51 in the Quran reader
اور ہم برباد کرچکے ہیں24 تمہارے ساتھ والوں کو پھر ہے کوئی سوچنے والا
وَ كُلُّ شَیْءٍ فَعَلُوْهُ فِی الزُّبُرِ Open ayah 54:52 in the Quran reader
اور جو چیز انہوں نے کی ہے لکھی گئی ورقوں میں
وَ كُلُّ صَغِیْرٍ وَّ كَبِیْرٍ مُّسْتَطَرٌ Open ayah 54:53 in the Quran reader
اور ہر چھوٹا اور بڑا لکھا جا چکا
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَهَرٍۙ Open ayah 54:54 in the Quran reader
جو لوگ25 ڈرنے والے ہیں باغوں میں ہیں اور نہروں میں بیٹھے
فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُّقْتَدِرٍ۠ Open ayah 54:55 in the Quran reader
سچی بیٹھک میں نزدیک بادشاہ کے جس کا سب پر قبضہ ہے