55. Surah Ar-Rahmaan
الرحمنThe Beneficent · 78 ayahsاسرار التنزیل
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ Open ayah 55:46 in the Quran reader
اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ Open ayah 55:47 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ Open ayah 55:48 in the Quran reader
(یہ دونوں باغ) بہت سی شاخوں والے (ہوں گے) (یعنی قسم قسم کے پھل)
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:49 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ Open ayah 55:50 in the Quran reader
ان دونوں میں دو چشمے جاری ہوں گے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:51 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ Open ayah 55:52 in the Quran reader
ان دونوں میں تمام پھلوں کی دو دو قسمیں ہوگی
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:53 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ Open ayah 55:54 in the Quran reader
وہ لوگ ایسے بچھونوں پر تکیہ لگائے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے اور دونوں باغوں کے پھل بہت نزدیک ہوں گے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:55 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ Open ayah 55:56 in the Quran reader
ان میں نیچی نگاہ والی (حوریں) ہیں جن کو (اہل جنت) سے پہلے نہ کسی انسان نے چھوا اور نہ جن نے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ Open ayah 55:57 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ Open ayah 55:58 in the Quran reader
گویا کہ وہ یاقوت اور مرجان ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:59 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ Open ayah 55:60 in the Quran reader
بھلا نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کچھ ہوسکتا ہے !
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:61 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ Open ayah 55:62 in the Quran reader
اور ان دو باغوں کے علاوہ دو باغ (اور) ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ Open ayah 55:63 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
مُدْهَآ مَّتٰنِۚ Open ayah 55:64 in the Quran reader
دونوں گہرے سبز
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ Open ayah 55:65 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ Open ayah 55:66 in the Quran reader
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:67 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ Open ayah 55:68 in the Quran reader
ان میں پھل اور کھجوریں اور انار ہوں گے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ Open ayah 55:69 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ Open ayah 55:70 in the Quran reader
ان میں نیک سیرت ، خوب صورت عورتیں ہوں گی
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ Open ayah 55:71 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ Open ayah 55:72 in the Quran reader
حوریں ہوں گی جو خیموں میں محفوظ ہوں گی
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ Open ayah 55:73 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ Open ayah 55:74 in the Quran reader
ان (اہل جنت) سے پہلے ان کو نہ کسی آدمی نے چھوا ہوگا اور نہ جن نے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ Open ayah 55:75 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ Open ayah 55:76 in the Quran reader
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:77 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠ Open ayah 55:78 in the Quran reader
بڑا بابرکت نام ہے آپ کے پروردگار (اللہ) کا جو عظمت والے اور احسان والے ہیں