55. Surah Ar-Rahmaan
الرحمنThe Beneficent · 78 ayahsاسرار التنزیل
اَلرَّحْمٰنُۙ Open ayah 55:1 in the Quran reader
نہایت مہربان
عَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ Open ayah 55:2 in the Quran reader
اسی نے قرآن کی تعلیم دی
خَلَقَ الْاِنْسَانَۙ Open ayah 55:3 in the Quran reader
انسان کو پیدا فرمایا
عَلَّمَهُ الْبَیَانَ Open ayah 55:4 in the Quran reader
(پھر) اس کو بولنا سکھایا
اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪ Open ayah 55:5 in the Quran reader
سورج اور چان حساب کے ساتھ (چلتے) ہیں
وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ Open ayah 55:6 in the Quran reader
اور بوٹیاں اور درخت (اسی کو) سجدہ کر رہے ہیں
وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ Open ayah 55:7 in the Quran reader
اور اسی نے آسمان کو اونچا کیا اور (دنیا میں) ترازو رکھ دی
اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ Open ayah 55:8 in the Quran reader
کہ تولنے میں کمی بیشی نہ کرو
وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ Open ayah 55:9 in the Quran reader
اور انصاف کے ساتھ وزن ٹھیک رکھو اور تول کو گھٹاؤ مت
وَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ Open ayah 55:10 in the Quran reader
اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
فِیْهَا فَاكِهَةٌ١۪ۙ وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ Open ayah 55:11 in the Quran reader
اس میں پھل ہیں اور کھجور (کے درخت) جن کے خوشوں پہ غلاف ہوتے ہیں
وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ Open ayah 55:12 in the Quran reader
اور (اس میں) غلہ ہے جس میں بھوسا (بھی) ہوتا ہے اور غذا کی چیز بھی
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:13 in the Quran reader
تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ Open ayah 55:14 in the Quran reader
اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکتی مٹی سے پیدا فرمایا
وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ Open ayah 55:15 in the Quran reader
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا فرمایا
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:16 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ Open ayah 55:17 in the Quran reader
وہی دونوں مشرقوں کے مالک ہیں اور دونوں مغربوں کے مالک ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:18 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ Open ayah 55:19 in the Quran reader
(اسی نے) دو دریا رواں کیے جو آپس میں ملتے ہیں
بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ Open ayah 55:20 in the Quran reader
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:21 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
یَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجَانُۚ Open ayah 55:22 in the Quran reader
ان (دونوں دریاؤں) سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ Open ayah 55:23 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے
وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ Open ayah 55:24 in the Quran reader
اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ Open ayah 55:25 in the Quran reader
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے